نکسم ای وائرس تین فروری کو حملہ کرے گا
پی سی استعمال کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تین فروری سے پہلے اپنے کمپیوٹر سکین کرلیں تاکہ ایک خطرناک وائرس کی تخریب کاری سے بچ سکیں۔
کمپیوٹر ماہرین کے مطابق اس تاریخ کو نکسم نامی وائرس متاثرہ کمپیوٹروں کی ورڈ، پاور پوائنٹ، ایکسل اور ایکروبیٹ...