نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کے نام - منیب احمد فاتحؔ

    ”مثنویٔ مفلسی“ جوں ہی پڑھی چشمِ جیب و دل ہماری رو پڑی
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کے نام - منیب احمد فاتحؔ

    شاعری میں یوں جواب دو نا: مجھے نظم مشکل لگی آہ ، آہ مگر پھر بھی بولوں گی میں واہ واہ
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو کھیل ہی کھیل والا تھریڈ کون آباد کرتا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    حضرت والا کا ایک شعر: بہت روئیں گے کرکے یاد اہلِ مےکدہ مجھ کو شرابِ دردِ دل پی کر ہمارے جام و مینا سے
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    خدا رکھے زباں ہم نے سنی ہے میر و مرزا کی کہیں کس منہ سے ہم اے مصحفی اردو ہماری ہے (غلام ہمدانی مصحفی)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    کیونکہ ہم پیاسے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے معلومات کا سرچشمہ ہے۔ کیونکہ ہم بسا اوقات بوریت محسوس کرتے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے تفریح کا سامان مہیا کرتی ہے۔ کیونکہ ہم اپنے علم کو پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ محفل طالبانِ علم سے معمور ہے۔ کیونکہ ہم کچھ نیا چاہتے ہیں اور یہ محفل جدتوں کی آماجگاہ ہے۔...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    بدنظری الگ گناہ ہے اور جاندار کی تصویر بنانا الگ گناہ۔ حضرت نے ہمیشہ ان دونوں کبیرہ گناہوں کی مذمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ ساری زندگی اصلاحِ امت میں لگائی اور یہ سبق دے گئے: نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ امت اپنے ایک عظیم مرشد سے آج محروم ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبر عطا فرمائے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

    (پیروڈی) دماغ بڑا میرا سخت دماغ ہے کہ تمام عمر چلا مگر کوئی ”روشنی“ بھی نہ پا سکا ”روشنی“ نام ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    بہت خوب! ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    اللہ تعالیٰ آسانی ، سہولت اور عافیت والا معاملہ فرمائے اور خدمت کرنے والوں اور تعاون کرنے والوں کو خصوصی انعام و اکرام سے نوازے۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آئندہ کی خبر

    ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔ محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اس طرح کی تحریروں کے ماہر ہیں، ان سے تصحیح کروائی جاسکتی ہے بذریعہ ذاتی مکالمہ۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب محتشم سلمان صاحب!
Top