نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    آمین۔ نیک تمناؤں کے لیے سپاس گزار ہوں!
  2. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    بہت آداب۔ جی یہ حادثہ کل ہی پیش آیا۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    سیہ نظم: کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟!

    کیا خطا تھی مری محبوبہ کی؟ ہم نے اس بار خزاں میں دیکھا مل گئے خاک میں ارماں کتنے دیکھتے دیکھتے اس دل کی طرح ہو گئے خالی گلستاں کتنے کل تک اس گھر میں خوشی کا تھا سماں مدتوں بعد خبر آئی تھی دولہا بننے کو تھا نوشاہ کوئی آخری ساعتِ تنہائی تھی دوسرے گھر میں دلہن تھی تیار دوست اک آئی تھی، اور گاتی...
  4. مہدی نقوی حجاز

    اس بار یہ جانا کہ خزاں آتی ہے تو گلشن کے ساتھ ساتھ بہت سے گھر بھی اجڑ جاتے ہیں۔ افسوس۔ افسوس۔...

    اس بار یہ جانا کہ خزاں آتی ہے تو گلشن کے ساتھ ساتھ بہت سے گھر بھی اجڑ جاتے ہیں۔ افسوس۔ افسوس۔ افسوس۔ کل تک خوشی کا سماں تھا اور آج ماتم ہے
  5. مہدی نقوی حجاز

    جوش زندہ درگور - جوش ملیح آبادی

    اپنے بارے اچھی پیشن گوئی فرمائی حضرت جوش نے: کل نطق عرش و فرش پہ ہو گا مرا سخن اچھی شراکت ہے حسان میاں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    جوش کیا ہو گا؟ - جوش ملیح آبادی

    کیا بات ہے جناب جوش کی۔ ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی وہ ڈنڈا لے کر عوام کے سر پر کھڑے ہیں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    میری پہلی نظم

    اچھی نظم ہے۔ خامیاں ہیں کچھ وہ اساتذہ بہتر جانیں میں کچھ باتیں کہہ دیتا ہوں۔ "یونہی سہی" چاند نکلے کہ نہ نکلے جاناں درد کی رات گزر جائے گی ٹیس ابھرے کہ نہ ابھرے دل میں میری یہ آنکھ تو بھر جائے گی اسے یوں کر لو تو ربط قائم ہو جائے گا: مینہ برسے کہ نہ برسے اس بار میری یہ آنکھ تو بھر جائے گی۔...
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    خلیل صاحب خوش آمدید۔ بھئی میاں لکھتے تو اچھا ہو۔ شاعری کا ذوق بھی بد نہیں کہ جن شعرا کے نام لکھ رکھے ہیں وہ خود عکاس ہیں۔ اپنا لکھا گھڑا جو بھی ہے یہاں ارسال کر دو یار کہ ہم بھی تو دیکھیں کہ میاں یوسف ثانی کا "ادیب" زیادہ ابھرتا ہے یا "شاعر"
  9. مہدی نقوی حجاز

    موزونی :)

    اگلے وقتوں میں ایسا ہوتا ہو تو ہو۔ اس زمانے میں تو اچھے بھلے لوگ ڈکٹروں کے پاس نہیں آتے۔ تدبیر اس واسطے یہ نکالی گئی ہے کہ پہلے کسی نا آشنا بے نام مرض میں مبتلا کر لیا جائے پھر علاج کے لیے تو ساری عمر پڑی ہے (ڈاکٹر کی۔ مریض کی تو پھر کم ہی رہ جاتی ہے) تو مرض سے بھی نمٹ لیں گے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    موزونی :)

    ایک لفظ میں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ "مسیحائی کا پیشہ" یعنی شاید اینٹوں کو توڑ کر پھر جوڑنے کا عمل کر رہے ہوں!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    موزونی :)

    بھئی لیکن شعبہء پزشکی والے کیا کریں گے؟؟؟ ہمارا تو مقدور و موصول اس میں شامل ہی نہیں!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    نہیں پھر حیرت اس بات پر ہوتی کہ سلاخوں کے پیچھے سے اس پار والوں کو آزادی کی مبارک دے رہے ہیں۔ مردانگی ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    آپ نے خود دعا دے کر خود ہی اتنی خطرناک دعا پر آمین کہہ دیا تو ہم دھک سے رہ گئے کہ قبول ہو گئی تو؟! ہم پنڈ چھڑا کر بھاگ رہے ہیں بھئی!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    یہاں حیرتناک کی ریٹنگ جو نہیں تھی! بھئی آزادی پھر آزادی ہے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    یہ بڑی فراست کی بات ہے بھئی۔ اب روز روز آزادی بھی تو ٹھیک نہیں ہوتی ناں!! ہم اپنے بیانات واپس لیتے ہیں۔ معاملہ گھمبیر ہو رہا ہے :messed:
  16. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہاں اب گھوڑی گزارنے کی جگہ بلی گزارنے کا سوچ رہے ہیں! ارے میں کیا کہہ رہا ہوں یار۔ یعنی بلی مار لیں گے پہلے دن اگر اس پہلے دن سے قبل بلا نہ مر گیا!
  17. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں قائد کی ہمسائگی میسر ہے۔۔ لیکن رونق کا نام و نشان نہیں! سڑکیں ویران۔ مارچ کرنے والے...

    کراچی میں قائد کی ہمسائگی میسر ہے۔۔ لیکن رونق کا نام و نشان نہیں! سڑکیں ویران۔ مارچ کرنے والے خشک۔ عجیب سماں بندھا ہے!
  18. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    آدھا پریکٹکل تو ہم بھی ادا کر چکے ہیں۔ یعنی حصار کروا لیا ہے۔ اب بس دروازے سے گھوڑی گزارنا باقی ہے! :biggrin:
  19. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    یعنی آپ کی مراد "اتنی" سے "چار" مرتبہ مشکلیں پڑیں؟! :D جوان مردی کی بات ہے بھئی:thumbsup:
Top