نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    ویسی والی ہی سمجھیں جناب!
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    خوش رہیے جناب۔ آداب بھی آجائیں گے کہ آتے آتے، آتے ہیں۔ آپ محفل میں کھلی دہشت گردی مچائیے۔ :);)
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور ذوق کی تسکین ہوگی۔ اس بور قسم کے انٹرویو کو بھی ہم سے بنا پورا پڑھے چھوڑا نہ گیا۔ :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    یہ سوچتا ہوں کہ بابِ فرقت میں لکھوں کوئی کتاب یاروں! (غزل)

    جی بہت شکریہ استاد محترم۔ مدون کر دیا ہے۔ راہنمائی کے لیے ایک بار پھر شکریہ۔ ایک سوال تھا! کیا لفظ 'خماری' کا اردو میں 'خمار چڑھنے کی کیفیت' کے لیے استعمال درست ہے۔ یوں تو مجھے لغت(جو فی الوقت میسر ہے) میں یہ لفظ نہیں ملا!
  5. مہدی نقوی حجاز

    تلاشِ پیری میں لگ گیا ہے تمام عہد شباب یاروں!!

    تلاشِ پیری میں لگ گیا ہے تمام عہد شباب یاروں!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    بہت شکریہ استادِ محترم۔ رسید مل گئی۔ جی بہتر، فارسی مجھے بھی معلوم ہو رہا تھا کہ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی ہو رہی ہے۔ لیکن اتنی جلدی میں لکھنی پڑی کہ میں نے کہا اب مکمل ہو جائے بڑی بات ہے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    یہ سوچتا ہوں کہ بابِ فرقت میں لکھوں کوئی کتاب یاروں! (غزل)

    غزل یہ سوچتا ہوں کہ بابِ فرقت میں لکھوں کوئی کتاب یارو کہ رات بھر دیکھتا رہا ہوں، وصالِ جاناں کے خواب یارو مرا یقیں ہے کہ ایک نشے کا توڑ ہے دوسری خماری کہ چڑھ رہا ہے خمارِ ہستی، کچھ اور بھر دو شراب یارو جو اس نے مجھ پر کرم کیا ہے تو کانپ اٹھا ہے وجود سارا جو ایسا ہے لطف کا کرشمہ، تو کیسا...
  8. مہدی نقوی حجاز

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    تعریف کا شکریہ۔ بھائی یہ نعت آج مشاعرے میں پڑھ کر سنانی ہے۔ ویسے تو میں نے نظرِ ثانی کی ہے۔ بحر کی کوئی غلطی نہ تھی۔ سب ٹھیک تقطیع ہو رہے تھے! میں نے اس بحر میں تقطیع کی ہے: فاعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن اگر اب بھی کوئی سقم رہ گیا ہے تو برائے کرم نشاندہی کر دیجیے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    پہلی بار نعت لکھنے کی جسارت کی ہے۔ آج ایک نعتیہ مشاعرہ ہے اسی کے لیے بسم اللہ کہا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ احباب سے بالعموم اور اساتذہ سے بالخصوص تنقید و تبصرے کی درخواست ہے! السلام اے آخری نورِ نبوت السلام السلام اے پیکِ عرفان و محبت السلام السلام اے تاجِ فرقِ نوعِ آدم السلام السلام اے...
  10. مہدی نقوی حجاز

    جی مزید!

    جی مزید!
  11. مہدی نقوی حجاز

    کہ رات بھر دیکھتا رہا ہوں وصالِ جاناں کے خواب یارو!

    کہ رات بھر دیکھتا رہا ہوں وصالِ جاناں کے خواب یارو!
  12. مہدی نقوی حجاز

    جی۔ اب شہر قائد کی اداسی اور روزے کی سختی سے نکلنے کا یہی راستہ بچا ہے!

    جی۔ اب شہر قائد کی اداسی اور روزے کی سختی سے نکلنے کا یہی راستہ بچا ہے!
Top