نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    خیر مبارک میاں۔ خوش رہو سلامت رہو۔

    خیر مبارک میاں۔ خوش رہو سلامت رہو۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    اب تو ہر بات پہ لبیک کہا کرتے ہیں!

    اب تو ہر بات پہ لبیک کہا کرتے ہیں!
  3. مہدی نقوی حجاز

    دہشت گردی وہ بھی ہماری کیفیت پر!

    دہشت گردی وہ بھی ہماری کیفیت پر!
  4. مہدی نقوی حجاز

    جو کیفیت ہے لکھ رہے ہیں بھئی۔ خدا کا خوف کرتے ہیں ہم۔ سچ سچ لکھتے ہیں!

    جو کیفیت ہے لکھ رہے ہیں بھئی۔ خدا کا خوف کرتے ہیں ہم۔ سچ سچ لکھتے ہیں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    مورد کیا ہے؟ ہر غور کس بات پر کرنا ہے۔۔۔ خوشی کے مارے ہمارے تو اب کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ آپ...

    مورد کیا ہے؟ ہر غور کس بات پر کرنا ہے۔۔۔ خوشی کے مارے ہمارے تو اب کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ آپ خود سمجھا دیجیے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بھائی میرے! ہم محفلین میں نہیں کیا؟ :whistle:
  7. مہدی نقوی حجاز

    انہوں نے ہمارے دیے کنگن پہن رکھے ہیں!!

    انہوں نے ہمارے دیے کنگن پہن رکھے ہیں!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    الٰہی میرا دل آئے ہی آئے!

    الٰہی میرا دل آئے ہی آئے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ایران زمین کے تاجِ فرق!

    ایران کی دو مایہء فخر شخصیات جنہیں پسپا کرنے کی ناکام کوشش ملک فروشوں نے جوڑ رکھی ہے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    میاں اتنا کچھ محنت کرنے سے پہلے یہ تو جان لیتے کہ ہمارا تیر کس جانب چلا ہے اور شکار کون ہوا ہے۔ خیر آپ نے معلومات فراہم کر دیں خیر کی بات ہے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    جون ایلیا شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں

    جون کی بیساختگی مجھے پسند ہے۔ بہت ہی ایک بات کہہ کر گزرجانے والا انداز اس کا اپنا ہے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    لیکن وہ تو مؤنث ہوتی ہے بھائی!

    لیکن وہ تو مؤنث ہوتی ہے بھائی!
  13. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    ہاں ہوتی آئی ہے کہ شعرا اپنے کو ولی اللہ اگلے وقتوں سے سمجھتے آئے ہیں۔ لیکن اولیاء اللہ میں عورتوں کا شمار!! خیر غالب خوب فرما گئے تھے کہ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا! غالب نے بھی کہیں نہ کہیں بادہ خوار نہ ہونے کی شرط تو لگا ہی دی تھی! :rolleyes:
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    یہ فارسی میں لکھا ہے کہ "سٹا بٹا نہیں چلنا۔۔ "
  15. مہدی نقوی حجاز

    لاش کے سوال

    زبردست!
  16. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    اچھے اشعار ہیں میاں۔ سلامت رہو۔ پچھلے سال عید کے موقع پر کچھ لکھا تھا۔ اب یہ دو اشعار یاد آ رہے ہیں سو پیش ہیں: عید یہ دن بھی نمایاں ہیں ترے جلوے میں پھول ہر رنگ فروشاں ہیں ترے جلوے میں تیری آمد کی خوشی میں ترے آنے سے بھی قبل لوگ باموں پہ نمایاں ہیں ترے جلوے میں
  17. مہدی نقوی حجاز

    چل ذرا تھوڑی سی پی آتے ہیں یار!

    چل ذرا تھوڑی سی پی آتے ہیں یار!
  18. مہدی نقوی حجاز

    اب نہیں آؤں گا میں لوٹ کر!!

    اب نہیں آؤں گا میں لوٹ کر!!
Top