نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    میرا اشارہ "رولوں" کی شدت کی طرف تھا :ROFLMAO:
  2. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    یہ "لگی پڑی" ہونا کیا ہوتا ہے؟ سدھر جائیں آپ اور سدھار لیں اپنی اردو۔ :mad::beating:
  3. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    اس پر ایک "کراس" دینے کا جی چاہ رہا ہے۔ لیکن آپ کی سالگرہ کی خوشی میں چھوڑے دیتے ہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہم قبول کرنے کے علاوہ مبارک باد دے بھی سکتے ہیں :grin: محترمہ، یہاں حضرات کی بات ہو رہی ہے۔ شادی شدہ خواتین کو تو ایک عدد غلام آزاد کرنا چاہیے۔:ROFLMAO: پھر غلام کو مبارک باد اور بیگم صاحبہ کو تسلیت باد عرض کی جائے گی :cool:
  5. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    یعنی زبان غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے اور آپ کی بگڑ گئی :grin: روز مرہ جب ہے تو پانچ چھ کی بات ہی نہیں بنتی۔ غلط العام ہو گیا ہے خیر اب تو۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    عینی شاہ کو سالگرہ مبارک ہو بھئی۔ خدا خوش رکھے۔ اور اللہ کرے زور "کراس" اور زیادہ!
  7. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    بھائی میرے وہ سب کچھ تو ٹھیک۔ لیکن ایک جملے میں زبان کی اتنی غلطیاں کہاں کر رہے ہو! یہ ہونی ہیں کیا ہوتا ہے بھئی؟ اور روز مرہ "پان سات" ہے، پانچ چھ نہیں۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد جشن آزادی 2013 مبارک

    سالگردِ قیامِ سرزمینِ پیامِ امنِ پیہم، پاکستان، مبارک باد
  9. مہدی نقوی حجاز

    جہاں تقسیم میں بہت بری باتیں ہوئیں وہاں ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ ہمارا پہلا مجموعہ ذائع ہو گیا۔...

    جہاں تقسیم میں بہت بری باتیں ہوئیں وہاں ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ ہمارا پہلا مجموعہ ذائع ہو گیا۔ ابن انشاء
  10. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو۔ امیر خسرو

    تحریری حالت میں میرے پاس نہیں لیکن املا اور بحر کی اغلاط کو کسی نسخے کی ضرورت کہاں ہوتی ہے۔ ویسے جس مصرع کے بارے میں احقر نے بے بحرہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا وہ اب دقت سے پڑھا تو بحر میں ہی ہے فقط لکھائی اتنی گنجلک ہے کہ سمجھ نہ آیا۔ اس ڈھنگ سے پڑھا جائے گا: جاناں بیا ببن تو شکستے دلی اے من
  11. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو۔ امیر خسرو

    نشان دہی کا شکریہ محترم۔ میں غلط لکھ گیا۔ یہاں بر ہی درست ہے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    کتنی کو اردو میں کتنی ہی کہتے ہیں یار۔ اللہ معاف کرے۔ کیا بگاڑ ہے اردو کا۔۔ خیر پہلے ایک مرتبہ...

    کتنی کو اردو میں کتنی ہی کہتے ہیں یار۔ اللہ معاف کرے۔ کیا بگاڑ ہے اردو کا۔۔ خیر پہلے ایک مرتبہ ایسا کیا تھا مختصر مدت کے لیے۔ اب دائمی طور کر دیا ہے۔ وجوہات کچھ نجی ہیں سو معذرت۔ لیکن وہ کتنویں والی بات غیر قابل بخشش ہے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    مختلف غزلوں کے کچھ اشعار!

    آج کل یوں ہم کو بہکاتے ہیں یار چل ذرا تھوڑی سی پی آتے ہیں یار عشق کا آغاز ہوتا ہے جہاں پر وہاں عرفاں کے جل جاتے ہیں یار ------------------------------ ہم اترتے ہیں چلو، اپنا تو گھر آ ہی گیا شہرِ یاس آ ہی گیا، کوئے شرر آ ہی گیا عینکِ عشق لگائے تھے جو اک مدت سے آخرش اپنا خدا ہم کو نظر آ ہی گیا...
  14. مہدی نقوی حجاز

    بے سبب ہے تمہیں خواہش کہ کمر پتلی ہو۔۔ گر نہیں جام میسر تو صراحی ہی سہی۔۔ :)

    بے سبب ہے تمہیں خواہش کہ کمر پتلی ہو۔۔ گر نہیں جام میسر تو صراحی ہی سہی۔۔ :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    یہ کیا ہوتا ہے "کتنویں"؟؟

    یہ کیا ہوتا ہے "کتنویں"؟؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    فیس بک کو خیر باد کہہ دیا!

    فیس بک کو خیر باد کہہ دیا!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ہمارے نام کوئی اور خط؟

    ہمارے نام کوئی اور خط؟
Top