نتائج تلاش

  1. ص

    آج کا شعر - 5

    میں کبھی سود کا قائل تو نہیں تھا لیکن زندگی اور بتا کتنا زیاں باقی ہے فریاد آزر
  2. ص

    Look forward to your next weather broadcast :)

    Look forward to your next weather broadcast :)
  3. ص

    Really ?? I didn't know that :)

    Really ?? I didn't know that :)
  4. ص

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    بہت اچھی تصاویر ہیں عینی کراچی کے حالات دیکھ کر بے حد ملال ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس شہر کی رونق، خوبصورتی اور امن بحال کرے آمین
  5. ص

    محسن نقوی حجابِ خُلق - 1 - محسن نقوی شہید

    سُبحان اللہ شعورِ وحدت کے بحر مواج کا حقیقی گہر یہی ہے
  6. ص

    لاہور کی باتیں

    غزنوی صاحب نے بہت خوبصورت بات کہی کبھی ہم لاہور میں رہتے تھے اب لاہور ہمارے اندر رہتا ہے ہر نعمت کے ہوتے ہوے بھی ایک کمی ہے لاہور اور لاہوریے نہیں ہیں ۔
  7. ص

    حفیظ جالندھری اس بزم میں آخر شعرا ہیں کہ نہیں ہیں

    بہت خوب فرحت آ تجھ کو دِکھا دُوں کہ ستاروں سے بھی آگے انسان کے نقشِ کفِ پا ہیں کہ نہیں ہیں
  8. ص

    احمد ندیم قاسمی انسان

    بہت عُمدہ
  9. ص

    کشور ناہید : دل کو بھی غم کا سلیقہ نہ تھا پہلے پہلے

    اب وہ پیاسا ہے تو ہر بوند بھی پوچھے نسبت وہ جو دریاؤں پہ ہنستا رہا پہلے پہلے
  10. ص

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. ص

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    احمد نظم اچھی ہے :)
  12. ص

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    میں سوچ رہی تھی کسی اور کے دھاگے میں کیا غلطی کر سکتی ہوں میں جو ٖآپ نے میرے پیغام کا اقتباس لیا :) ویسے بقول شاعر کچھ چاند ہرجائی ہوتے ہیں ہر آنگن میں اُتر جاتے ہیں شائد انشاء جی کا واسطہ بھی کسی ایسے ہی چاند سے ہو گیا ہو :)
  13. ص

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    مجھے بھی ایسے ہی لگتا ہے اس نظم سے بھی پائتھون کی بُو آرہی ہے :)
  14. ص

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے ؟
Top