نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    "میری پسند"

    آنکھوں ميں جو خواب ہيں ان کو باتيں کرنے دو ہونٹوں سے وہ لفظ کہو جو کاجل کہتا ہے موسم جو سنديسہ لايا اس کو پڑھ تو لو سن تو لو وہ راز جو پياسا ساحل کہتا ہے آتي جاتي لہروں سے کيا پوچھ رہي ہے ريت؟ بادل کي دہليز پہ تارے کيونکر بيٹھے ہيں جھرنوں نے اس گيت کا مکھڑا کيسے ياد کيا جس کے ہر اک بول...
  2. پاکستانی

    "میری پسند"

    محبت کے موسم زمانے کے سب موسمون سے نرالے بہار و خزاں ان کي سب سے جدا الگ ان کو سوکھا الگ ہے گھٹا محبت کے خطے کي آب و ہوا ماورا ان عناصرے سے جو موسموں کے تغير کي بنياد ہيں يہ زمان و مکاں کے کم و بيش سے ايسے آزاد ہيں جيسے صبح زال۔۔۔جيسے شام فنا شب وروز عالم کے احکام کو يہ محبت کے موسم...
  3. پاکستانی

    "میری پسند"

    اس موسم ميں جتنے پھول کھليں گے ان ميں تيري ياد کي خوشبو ہر سو روشن ہوگي پتہ پتہ بھولے بسرے رنگوں کي تصوير بناتا گزرے گا اک ياد جگاتا گزرے گا اس موسم ميں جتنے تارے آسمان پہ ظاہر ہوں گے ان ميں تيري ياد کا پيکر منظر عرياں ہوگا تيري جھل مل ياد کا چہرا روپ دکھاتا گزرے گا اس موسم ميں دل...
  4. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پاکستانی اور ابببببببببب آ جائیں پھر آپ ہی شمشاد بھائی
  5. پاکستانی

    "میری پسند"

    دريچہ ہے دھنک کا اوراک بادل کي چلمن ہے اور اس چملن کے پيچھے چھپ کے بيٹھے کچھ ستارے ہيں ستاروں کي نگاہوں ميں عجيب سي ايک الجھن ہے وہ ہم کو ديکھتے ہيں اور پھر آپس ميں کہتے ہيں يہ منظر آسماں کا تھا يہاں پر کس طرح پہنچا زميں ذادوں کي قسمت ميں يہ جنت کس طرح آئي؟ ستاروں کي يہ حيراني سمجھ ميں...
  6. پاکستانی

    "میری پسند"

    تو چل اے گريہ، پھر اب کي بار بھي ہم ہي تري انگلي پکڑتے ہيں تجھے گھر لے کے چلتے ہيں وہاں ہر چيزويسي ہے کوئي منظر نہيں بدلا ترا کمرہ بھي ويسے ہي پڑا جس طرح تونے اسے ديکھا تھا چھوڑا تھا ترے بستر کے پہلو ميں رکھي اس ميز پر اب بھي دھرا ہے مگ وہ کافي کا کہ جس کہ خشک اور ٹوٹے کناروں پر ابھي تک...
  7. پاکستانی

    "میری پسند"

    کوئي زنجير آہن کي چاندي کي روايت کي محبت توڑ سکتي ہے يہ ايسي ڈھال ہے جس پر زمانے کي کسي تلوار کا لوہا نہيں چلتا يہ ايسا شہر ہے جس ميں کسي آمر کسي سلطان کا سکہ نہيں چلتا اگر چشم تماشا ميں ذرا سي بھي ملاوٹ ہو يہ آئينہ نہيں چلتا يہ ايسي آگ ہے جس ميں بدن شعلون ميں جلتے ہيں تو روہيں...
  8. پاکستانی

    "میری پسند"

    جو تم نے ٹھان ہي لي ہے ہمارے دل سے نکلو گے تو اتنا جان لو پيارے سمندر سامنے ہوگا اگر ساحل سے نکلو گے ستارے جن کي آنکھوں نے ہميں اک ساتھ ديکھا تھا گواہي دينے آئيں گے پرانےکاغذوں کي بالکوني سے بہت لفظ جھانکيں گے تمہيں واپس بلائيں گے کئي وعدے فسادي قرض خواہوں کي طرح رستے ميں روکيں گے تمھيں...
  9. پاکستانی

    "میری پسند"

    چاند کبھي تو تاروں کي اس بھيڑ سے نکلے اور مري کھڑکي ميں آئے بالکل تنہا اور اکيلا ميں اس کو باہوں ميں بھرلوں ايک ہي سانس سب کي سب وہ باتيں کرلوں جو ميرے تالو سے چمٹي دل ميں سمٹي رہتي ہيں سب کچھ ايسے ہي ہوجائے جب ہے نا چاند مري کھڑکي ميں آئے، تب ہے نا
  10. پاکستانی

    "میری پسند"

    ہوش بھلا بيٹھي ميں تجھ بن ڈھول بلوچ تيرا حال ہوا کيا کچھ تو بول بلوچ ظلم کيا بابل نے جان لگي ہے رلنے اب کيسے جيناہے بھيد يہ کھول بلوچ قہر يہ مجھ پر ٹوٹا تيرا ساتھ بھي چھوٹ ديکھ ليا جگ سارا تو انمول بلوچا
  11. پاکستانی

    "میری پسند"

    ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا دل پہ کچھ اختيار تھا، نہ رہ دل مرحوم کو خدا بخشے ايک ہي غمگسار تھا، نہ رہ آ، کہ وقت سکون مرگ آيا نالہ نا خوشگوار تھا، نہ رہ ان کي بے مہريوں کو کيا معلوم کوئي اميدوار تھا، نہ رہ آہ کا اعتبار بھي کب تک آہ کا اعتبار تھا نہ رہا
  12. پاکستانی

    "میری پسند"

    بلبل نے جسے جاکے گلستان ميں ديکھا ہم نے اسے ہر خار بيابان مين ديکھا روشن ہے وہ ہر ايک ستارے ميں زليخا جس نور کو تو نے مہ کنعان ميں ديکھا اے زخم جگر سودھ الماس سے خوکر کتنا وہ مزہ تھا جو نمک دان ميں ديکھا سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہيں وہ کيا جانئيے تو نے اسے کس آن ميں ديکھا
  13. پاکستانی

    "میری پسند"

    بہنا کچھ اپني چشم کا دستور ہوگيا دي تھي خدا نے آنکھ سو نامور ہوگيا بھٹکي پھرے ہے کب سے خدايا مري دعا دروازہ کيا قبول کا معمور ہوگي اخوش ہيں شکتہ بالي سے اپني ہم اس لئے پرواز کا تو دل سے خلش دور ہوگيا شب آگيا جو بزم ميں پيارے تويک بيک چہرے سے رنگ شمع کے کافور ہوگيا سودا کو کہتے...
  14. پاکستانی

    "میری پسند"

    اعمال سے ميں اپنے بہت بے خبر چلا آيا تھا آہ کس لئے اور کيا ميں کر چلا ہے فکر وصل صبح تو اندوہ ہجر شام اس روزو شب کے دھندے ميں اب ميں تو مر چلا کيا اس چمن ميں آن کے لے جائے گا کوئي دامن کو ميرے سامنے گل جھاڑ کر چلا طوفان بھرے تھاپاني جن آنکھوں کے سامنے آج ابر ان کے آگے زميں کرکے تر چل
  15. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    کمال سب ہی یہاں جانے کی بات کر رہے ہیں، میں تو ابھی آیا ہوں اس لئے کچھ دیر تو یہاں رکوں گا۔
  16. پاکستانی

    ان دی نیم آف آنر

    مختار مائی کی کتاب پر حسن مجتبیٰ کا تبصرہ دکھ کی ویسے تو کوئي زبان نہیں ہوتی، یہ کسی بھی زبان میں بولا جا سکتا ہے۔ لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ سرائیکی زبان میں خواجہ غلام فرید کی اس سطر "درداں دی ماری دلڑی علیل اے" کا کسی بھی دوسری زبان میں کیا ترجمہ ہوسکتا ہے ! شاید ہی ہو سکتا ہو! اور جب زبان...
  17. پاکستانی

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    پاکستان نے جوہری ہتھیار لے جانے والے ایسے میزائیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو تیرہ سو کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ پاکستانی فوجی حکام کے مطابق یہ تجربہ غوری (حتف 5) میزائل کی تکنیکی جزئیات کو جانچنے کے لیے کیا گیا۔ وزیر اعظم شوکت عزیز اس موقع پر موجود تھے۔ تاہم میزائیل تجربہ کس جگہ کیا گیا اس بارے...
  18. پاکستانی

    اردو کو انگریزی؟

    :cry: :cry: :cry: :shock: :shock: :lol: :lol: :lol:
  19. پاکستانی

    کلام از عبدالجبار

    بولیئے! بے شک غلط ہی بولئیے ہاتھ منہ پہ رکھ کہ نہ شرمائیے بہت خوب عبدالجبار بھائی، آپ کا شعر کہنے کا انداز بہت اچھا ہے، یہاں پر لفظوں کا تکرار مجھے بیحد پسند آیا، خوب بہت خوب لگے رہیں بھائی
  20. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اتنے پیار سے بلائیں اور میں نہ آؤں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
Top