نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کبھی تو جانِ وفا ہے کبھی ہے دشمنِ جاں تری نظر کا کوئی اعتبار بھی تو نہیں
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    چشم ساغرؔ ہے عبادت کے تصوّر میں سدا دل کے کعبے میں خیالوں کے صنم آتے ہیں
  3. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    چشم ساغرؔ ہے عبادت کے تصور میں سدا دل کے کعبے میں خیالوں کے صنم آتے ہیں
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دل کو اسی فریب میں رکھا ہے عمر بھر کہ اس امتحاں کے بعد کوئی امتحاں نہیں
  5. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کو اسی فریب میں رکھا ہے عمر بھر کہ اس امتحاں کے بعد کوئی امتحاں نہیں
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار چہرے ہیں موجود آدمی غائب یہ کس خرابے میں دنیا نے لا کے چھوڑ دیا
  7. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھوں میں تیری دید کا ارماں لیے ہوئے پھرتا ہے تیری چاہ کا مارا نگر نگر
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنوں کے خون کا بھی نہیں اعتبار کچھ پھینکا تھا کس نے یوسفِ کنعاں کو چاہ میں
  9. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میاں یہ چادرِ شہرت تم اپنے پاس رکھو کہ اس سے پاؤں جو ڈھانپیں تو سر نکلتا ہے
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تلک عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹوئٹر ٹیگ؛ ایک ماں کی بھیک مانگتےہوئے تصویر دیکھ کر دل بھر آیا، ماؤں کی قدر کرنا سیکھئے لٹا کے عمر کی دولت وہ خالی ہاتھ بیٹھی ہے کسی ظالم کی جنت یوں سرِ بازار بیٹھی ہے
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تُو اگر اہلِ بصارت ہے تو حساس بھی بن دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نا دیکھ
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسی حساس طبیعت کو لگے آگ میاں آدمی روز کوئی زخم نیا کھاتا پھرے
  15. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    زندگی سے چائے نکل جائے تو باقی صرف سر درد شریف ہی بچتا ہے۔ ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے، ہائے
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تُو کعبے تک گیا ہے اور میں کعبے کے مالک تک رسائی دیکھ اے واعظ! کہاں تیری، کہاں میری
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اب تیرا کھیل، کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ خود کو پکارتا ہوں، اور آتا نہیں ہوں میں
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اور دیتے ہیں مزا جوں جوں پرانے ہوتے ہیں زخمِ دل بھی ہو گئے جاناں! شرابوں کی طرح
  19. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اور دیتے ہیں مزا جوں جوں پرانے ہوتے ہیں زخمِ دل بھی ہو گئے جاناں! شرابوں کی طرح
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اور دیتے ہیں مزا جوں جوں پرانے ہوتے ہیں زخمِ دل بھی ہو گئے جاناں! شرابوں کی طرح
Top