تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
" عشق " پر اشعار
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم اب جو ہیں خاک، انتہا ہے یہ
زیرک
Post #164
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
مدت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے ہوئے آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم
زیرک
Post #1,059
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
درخت،پیڑ،پودے،شجر
پتا چلا ہے یہ اب دھوپ کس کو کہتے ہیں جو گھر میں پیڑ تھا اک سایہ دار، ختم ہوا
زیرک
Post #64
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ماں
زندگانی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں جب کوئی سایہ نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
زیرک
Post #91
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصیرؔ کو غم تیرےﷺ سایۂ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے سید نصیرالدین نصیر
زیرک
Post #8,286
نومبر 19، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
راہوں میں ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں تُو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے عدیم ہاشمی
زیرک
Post #204
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
نماز پڑھ کے دعا کی، مزید کیا کرتے تِرے فراق میں ہم اور عید کیا کرتے
زیرک
Post #72
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
اک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دل جا چکا تھا اور یہ ہجرت عجیب تھی پروین شاکر
زیرک
Post #67
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
اک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دل جا چکا تھا اور یہ ہجرت عجیب تھی پروین شاکر
زیرک
Post #1,058
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
کرنے والا ہوں دلوں پر میں محبت کا نزول سارے بُوجہل مدینوں سے پرے ہٹ جائیں ممتاز گورمانی
زیرک
Post #1,429
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
پلکوں نے اتنی ایڑیاں رگڑیں شب فراق زم زم تمہاری یاد کا جاری ہے آج تک
زیرک
Post #698
نومبر 19، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پلکوں نے اتنی ایڑیاں رگڑیں شب فراق زم زم تمہاری یاد کا جاری ہے آج تک
زیرک
Post #8,285
نومبر 19، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پھسلتی جاتی ہے ہاتھوں سے ریت لمحوں کی کہاں ہے بس میں ہمارے کہ ہم اسے روکیں
زیرک
Post #8,284
نومبر 19، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ غم ہے اور ملا ہے کسی کے در سے ہمیں سو اس شجر کی بہت دیکھ بھال کرنا ہے پروین شاکر
زیرک
Post #8,283
نومبر 19، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ بھی ممکن ہے سنبھلتا نہ ہو دستار کا بوجھ سر جھکانے کو عقیدت نہ سمجھ لیجئے گا
زیرک
Post #8,282
نومبر 19، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نامہ بر ان کی زباں کے تو یہ الفاظ نہیں راستے میں کہیں پیغام بدل جاتا ہے قمر جلالوی
زیرک
Post #8,276
نومبر 18، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اس قید سے رہائی کی صورت نکالیے اب اپنے رتجگوں کی جزا چاہیے مجھے
زیرک
Post #8,275
نومبر 18، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ملبے سے نکل آتا ہے آسیب کی مانند لوگوں کی طرح خوف بھی مر کیوں نہیں جاتا عباس تابش
زیرک
Post #8,274
نومبر 18، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہزار سمتوں سے آئے پتھر، مگر جو دل کے مکیں نے پھینکا اسی کو خلوت میں چومتا ہوں، کہ لاکھ سجدوں کا یہ صلہ ہے
زیرک
Post #8,273
نومبر 18، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں، وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے
زیرک
Post #71
نومبر 18، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top