نتائج تلاش

  1. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    وہ لکھو بس جو بھی امیر شہر کہے جو کہتے ہیں درد کے مارے مت لکھو احمد فراز
  2. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    کسی غریب کی مجبوریوں کا اک آنسو امیرِ شہر کا سورج بجھا دے، ممکن ہے نعیم ضرار
  3. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیر شہر بہت ناسپاس ہے ترا شہر ہوا ہے جشن تو چہرے اتر گئے ہیں یہاں
  4. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    فقیرِ شہر کے تن پر لباس باقی ہے امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے
  5. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غم نہیں کہ نگاہِ امیرِ شہر میں سزاوار ٹھہرا خوش ہوں کہ صدائے حق مرا معیار ٹھہرا
  6. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر نے منصف کو یہ پیغام بھیجا ہے جو سر شانوں سے اونچا ہو اسے کٹوا دیا جائے
  7. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیر شہر سے میری لڑائی کا سبب یہ ہے میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
  8. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر نے یوں کی ہمارے سر کی فرمائش یہ مقتلہے یہاں شانوں پہ سر اچھے نہیں لگتے
  9. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا
  10. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  11. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر نے کچرے کا ڈھیر پھینکا ہے غریبِ شہر ابھی روٹیاں نکالے گا
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امیرِ شہر نے کچرے کا ڈھیر پھینکا ہے غریبِ شہر ابھی روٹیاں نکالے گا
  13. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادیں اور خزاں ہوا جب زرد پتوں کو شاخوں سے گراتی ہے مجهے تم سے بچهڑنے کا زمانہ یاد آتا ہے
  14. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
  16. زیرک

    دعا

    دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
  17. زیرک

    زندگی

    ہجوم لاکھ سہی زندگی کے میلے میں مِرے وجود میں اک آدمی اکیلا ہے
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کون شخص ہے؟ اس کو ذرا بلاؤ تو یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یوں دیکھتا ہے تیرگیِ آب و گِل میں کیا شعلوں سے کھیل دل کو جلا اور جلا کے دیکھ فانی بدایونی
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یوں دیکھتا ہے تیرگی آب و گل میں کیا شعلوں سے کھیل دل کو جلا اور جلا کے دیکھ فانی بدایونی
Top