تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پھول، بہار اور گلستان پر اشعار
پھولوں کو ڈھونڈ تا ہوا پھرتا ہوں باغ میں باد صبا کو کام میں لانا ہے اور بس سلیم کوثر
زیرک
Post #36
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہوا،صبا
پھولوں کو ڈھونڈ تا ہوا پھرتا ہوں باغ میں باد صبا کو کام میں لانا ہے اور بس سلیم کوثر
زیرک
Post #30
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
ہم سخاوت ہی پہ آمادہ نہیں ہیں، ورنہ دل ہمارے بھی محبت کے خزانے ہو جائیں سلیم کوثر
زیرک
Post #1,045
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی ایسا بیاباں ہے کہ جس کے موسم صرف اک شخص کے آنے سے سہانے ہو جائیں سلیم کوثر
زیرک
Post #537
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہم سخاوت ہی پہ آمادہ نہیں ہیں، ورنہ دل ہمارے بھی محبت کے خزانے ہو جائیں سلیم کوثر
زیرک
Post #1,419
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ماں
ماں کے چہرے کی تلاوت ہوا کرتی اور پھر میں نئی صبح کا آغاز کیا کرتا تھا سلیم کوثر
زیرک
Post #88
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ہم اس قبیلۂ بے سائباں کا حصہ ہیں ثمر عزیز ہیں جس کو شجر عزیز نہیں سلیم کوثر
زیرک
Post #186
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
میں وہ درویشِ دعا گو ہوں کہ سب حرفِ دعا آئیں ہونٹوں پہ تو تسبیح کے دانے ہو جائیں سلیم کوثر
زیرک
Post #67
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
میں وہ درویشِ دعا گو ہوں کہ سب حرفِ دعا آئیں ہونٹوں پہ تو تسبیح کے دانے ہو جائیں سلیم کوثر
زیرک
Post #185
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
اک دعا نے بچا لیا ہے ہمیں ورنہ کس کس کی بد دعا ہے ہمیں سلیم کوثر
زیرک
Post #184
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
اک دعا نے بچا لیا ہے ہمیں ورنہ کس کس کی بد دعا ہے ہمیں سلیم کوثر
زیرک
Post #66
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
نیندوں کا رت جگوں سے الجھنا یونہی نہیں اک خوابِ رائیگاں کو بچانا ہے اور بس سلیم کوثر
زیرک
Post #1,493
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
بیٹھا جو لے کے خود کو، تو معلوم یہ ہوا تنہا دکھائی دیتا ہوں، تنہا نہیں ہوں میں ضامن جعفری
زیرک
Post #183
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رقیبوں کے لیے اچھا ٹھکانا ہو گیا پیدا خدا آباد رکھے میں تو کہتا ہوں جہنم کو بیخود دہلوی
زیرک
Post #8,186
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
گاؤں،شہر
دل بھی آباد ہے اِک شہرِ خموشاں کی طرح ہر طرف لوگ ہیں، پر عالمِ تنہائی ہے
زیرک
Post #61
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
شہر دل آہ عجب جائے تھی پر اس کے گئے ایسا اجڑا کہ کسی طرح بسایا نہ گیا
زیرک
Post #60
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
اس شہر کے انداز عجب دیکھے ہیں یارو گونگوں سے کہا جاتا ہے بہروں کو پکارو
زیرک
Post #58
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکهتے ہیں ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکهتے ہیں
زیرک
Post #55
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
عین ممکن ہے کوئی بچھڑا ہوا مل جائے کیوں نا اس بار ترے گاؤں کا میلہ دیکھیں
زیرک
Post #52
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ہمارے گاؤں کے باہر ہے، شہر والی سڑک وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں، بچھڑنے والوں کی
زیرک
Post #49
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top