نتائج تلاش

  1. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رکی ہوگی بہار جاتے جاتے یوں ہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رکی ہوگی بہار جاتے جاتے یوں ہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں
  4. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے ہر طرف پھول مہکتے ہیں بہار آئی ہے
  5. زیرک

    Micro Hydro Power Plant

    Micro Hydro Power Plant Micro Hydro Power Plant like the one in the Youtube video is the answer to Pakistan's ever growing energy demands. It can be built along the banks of rivers, ravines and rapids in highland areas in northern Baluchistan, northern Khyber Pakhtunkhwa, Gilgit & Baltistan and...
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتا ہوں اتباف ابرک
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنے ہیں خوش نصیب تجھے مانتے ہیں رب کتنے ہیں بد نصیب، تری مانتے نہیں اتباف ابرک
  8. زیرک

    بیت بازی

    یہ جو ہر موڑ پہ آ ملتی ہے مجھ سے فرحتؔ بدنصیبی بھی کہیں میری دیوانی تو نہیں فرحت عباس شاہ
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی ایسی رات نصیب کر میری رات کو جو سُلائے تیرے ہی ذکر میں تیرا خواب دے فرحت عباس شاہ
  10. زیرک

    بیت بازی

    ناصحا! تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے، یوں ہے
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فراز جام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
  12. زیرک

    بیت بازی

    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کونصابوں میں ملیں احمد فراز
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تُو احمد فراز
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تُو احمد فراز
  15. زیرک

    بیت بازی

    فراز تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیا زمانہ صاحبِ زر اور صرف شاعر تُو احمد فراز
  16. زیرک

    بیت بازی

    رباب نے غالباً میرے شعر کے جواب میں شعر کہا ہے،کبھی کبھی ٹائمنگ کی وجہ سے آگے پیچھے ہو جاتا ہے۔
  17. زیرک

    ماں

    روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر ماں کا آنچل مجھے جبریلؑ کا پر لگتا ہے
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بات کہ، منزل پہ ہم پہنچ نہ سکے مگر یہ کم ہے کہ راہوں کو چھان بیٹھے ہیں ساغر صدیقی
  19. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    نشہ ہے عارضی ابرک! یہ چاہے جانے کا تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا اتباف ابرک
  20. زیرک

    بیت بازی

    نشہ ہے عارضی ابرک! یہ چاہے جانے کا تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا اتباف ابرک
Top