نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق List Methods

    Extend کسی لسٹ میں اضافہ کے لیے اس طریقہ کار کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ >>> t1 = ['a','b','c'] >>> t2 = ['d','e'] >>> t1.extend(t2) >>> t1 ['a', 'b', 'c', 'd', 'e'] >>>
  2. محب علوی

    سبق لسٹ سلائسنگ اور ڈائسنگ List Slicing and Dicing

    List Deletion لسٹ میں سے کسی رکن کو حذف کرنے کے لیے del کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ >>> a = ['one', 'two', 'three'] >>> del a[1] >>> a ['one', 'three'] لسٹ میں سے اراکین حذف کرنے کے لیے خالی لسٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ >>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f'] >>> a_list[1:3] = [] >>> print...
  3. محب علوی

    سبق لسٹ سلائسنگ اور ڈائسنگ List Slicing and Dicing

    Slice Operations سلائس آپریشن اسی طرح لسٹ پر بھی کام کرتا ہے جیسے وہ اسٹرنگ پر کام کرتا ہے یعنی کسی بھی لسٹ میں سے من پسند حصہ کاٹ کر نکالا جا سکتا ہے یا اسے کسی متغیر(variable) میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ۔ لسٹ کا اشاریہ(index) صفر سے شروع ہوتا ہے۔ >>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f']...
  4. محب علوی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    شکرانے کے دو نفل پڑھیں کہ کوئی "کرارا" جواب نہیں آیا اب تک۔ جانے فاتح ضبط کے کن مراحل سے گزر رہا ہے اس وقت ۔ ;)
  5. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    ہاہاہا مضمون کے جاندار ہونے کا عنوان سے ہی پتہ چلتا ہے ، اس لیے اگر عنوان پھیکا ہے تو مضمون بھی اسی کا عکس ہوگا ۔ :) (راز کی بات یہ ہے کہ عنوان کسی کا تجویز کردہ تھا)
  6. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    اوپن کنٹراسٹ ۔:LOL: بالکل بھی نہیں یہ ہے کھلا تضاد :p منے پر وقت کڑا ہے ، اس کے پیچھے نہ صرف سفلی فورس، پہلوان بھولا بھالا بلکہ اور بھی کئی لوگ لگ چکے ہیں مگر اس کی سخت جانی اور عزم دیکھو کہ اسے اپنے اسلحہ (شاعری) پر پورا بھروسہ ہے۔ :)
  7. محب علوی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    ماروا ، فاتح نے پوری غزل پوسٹ کر دی ہے اور تصحیح کے ساتھ ۔ اب غزل کا صفحہ نمبر نہیں ، کچھ اور آنے والا ہے ، ذرا سنبھل کر ۔ :)
  8. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    منا بہت ہی سخت جان ہے ، اب دیکھتے ہیں پہلوان بھولا بھالا منے کو چت کر پاتا ہے کہ نہیں۔ :)
  9. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    بالکل بالکل وہی منا ہے اور اب یہ آنٹی کہنے کا ہی خمیازہ بھگت رہا ہے۔ :LOL:
  10. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    اب بہت دھیان سے ، پتہ چل گیا نہ جسے آسان شکار سمجھ رہے تھے وہ ایک ماہر نشانچی اور بلا کا لڑاکا بھی ہے۔ اسلحہ ایسے جمع کیا ہوا ہے جیسے شریف گھریلو بچے سکے جمع کرتے ہیں۔
  11. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    زبردست ڈانٹ ہے اور تکنیکی بھی مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس لوپ کے بارے میں انہیں پڑھایا ہی نہیں۔ :LOL:
  12. محب علوی

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    ٹھیک اطلاع ہے ، یہ دیکھ لو خود ہی
  13. محب علوی

    تعارف نورالباری مل

    خوش آمدید جناب اور تعارف بہت عمدہ لکھا ہے آپ نے۔
  14. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    کیا بات ہے بلال تمہاری ۔ اسی زندہ دلی اور مستقل مزاجی کی وجہ سے تو پائتھون کی آنکھ کا تارا بن گئے ہو۔ :ROFLMAO:
  15. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    میں تو ڈر رہا تھا کہ اب میری باری ہے پر لگتا ہے پائتھون موذی کی تکمیل تک میری زندگی باقی ہے ۔ :) یہ تمہاری فراز سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے ۔ :)
  16. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    ہاہاہاہا، دیکھ کر ویسے بھی منا آ رہا ہے۔ جلدی سے نکل لو ورنہ میری کوئی گارنٹی نہیں۔ :LOL:
  17. محب علوی

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    افسوس بلال ، سفلی فورس تو انجام کو پہنچا دی تم نے ۔ :)
  18. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    منظر اول: مسافر اور نیرنگ کے راز و نیاز سفلی فورس بھیجنے سے پہلے مسافر: یہ منا ہتھیار کونسا استعمال کرتا ہے؟ نیرنگ: ہر شاعر کے نام کی بندوقیں ، پستول اور تیر کمان بنا رکھے ہیں۔ مشہور شاعروں کے اشعار کے میگزین اور گولیاں بنا رکھی ہیں۔ ہر غزل کی زمین پر ایک توپ نصب کر رکھی ہے ہر بحر کے مطابق...
  19. محب علوی

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    چلو تم کہتے ہو تو پہلے بھولا بھالے کو موقع دے دیتے ہیں ، سفلی اس کے بعد۔ :)
Top