یہ آخری جملہ مجھے اپنے پہلے کراچی کے دورہ کی یاد کروا رہا ہے۔
میں پہلی بار کراچی گیا ٹرین سے اور واپسی پر ٹرین خراب ہو گئی بلکہ حد تو یہ ہے کہ ریورس بھی ہوئی :ROFLMAO:
میری طرح کچھ لوگ لاہور سے بھی تھے ، انہوں نے گفتگو شروع کر دی کہ یار بڑا سنا تھا کراچی کے بارے میں مگر دیکھ کر تو کچھ بھی...