نتائج تلاش

  1. محب علوی

    احساسِ ذمہ داری

    بہت تیز ہو گئے ہو محمداحمد :p مجھ سے لطیفہ پوسٹ کروا کر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کوئی بات نہیں ، نیرنگ خیال سے مل کر تمہیں بھی کسی جگہ ایسے ہی پکڑتا ہوں۔ :)
  2. محب علوی

    مزاحیہ لطیفے

    ٹیچر: پیار اور عشق میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ اسٹوڈنٹ : سر ، پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں۔ :ROFLMAO:
  3. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    Find کسی بھی اسٹرنگ میں اگر ذیلی اسٹرنگ (sub string) ڈھونڈنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس طریقہ کو استعمال کرکے آپ یہ پتہ چلا سکتے ہیں کہ کسی اسٹرنگ میں ایک ذیلی اسٹرنگ (حرف یا حروف کا کوئی بھی مجموعہ ) کس جگہ پر موجود ہے۔ اس میں تین...
  4. محب علوی

    Could we travel faster than light?

    ہاکنگ اب روشنی کی رفتار سے سفر کرنے کے امکان کا حامی لگ رہا ہے اور اس کے مطابق اب جب ٹائم ٹریول ہو گا تو پھر مستقبل میں جا کر واپس اپنے حال تک آیا جا سکے گا جس میں مستقبل سے ماضی (حال ) تک سفر ممکن ہوگا۔ آئن سٹائن کے کوانٹم میکانیکس پر کئی اعتراضات غلط ثابت ہو چکے ہیں اور مساوات پر بھی بات ممکن...
  5. محب علوی

    کچھ تم ہی مرے کرب کا مفہوم سمجھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لیے ہے

    کچھ تم ہی مرے کرب کا مفہوم سمجھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لیے ہے
  6. محب علوی

    Could we travel faster than light?

    Michio Kaku بھی روشنی کی رفتار سے تیز رفتار پر یقین رکھتے ہیں۔
  7. محب علوی

    Could we travel faster than light?

    اسٹیفن ہاکنگ تو اب اس چیز کا قائل ہے کہ ٹائم ٹریول ممکن ہے مگر صرف مستقبل میں ، ماضی میں نہیں اور اس بات کے لیے وہ پاگل کہلوانے پر بھی معترض نہیں۔
  8. محب علوی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت کا سابقہ بھی تو لگایا ہے وہ نہیں پڑھا۔ :)
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    فاتح جب تک کسی دوسرے کی کلاس لے رہا ہوں بہت ہی سویٹ لگتا ہے مگر جب روئے سخن آپ کی طرف موڑ دے تو پھر جتنا زہر لگتا ہے وہ لفظوں میں بتایا نہیں جا سکتا۔ :LOL:
  10. محب علوی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    میں 50 رسیلی اور 10 اضافی کھٹی میٹھی گولیاں بھی بھیج دوں گا مگر یہ کام اب کر دو ۔ یقین کرو اب مقدس بھی بہت پڑھاکو پڑھاکو لگنے لگی ہے بلال کی زچ کر دینے شاعرانہ پوسٹس کے بعد ۔ :censored:
  11. محب علوی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    وہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ اس بلال کو کیسے قابو کرنا ہے ، پائتھون کا پورا کورس مع اراکین و منتظمین ایک طرف اور بلال ایک طرف ہے۔ نیرنگ خیال سے خصوصی درخواست کی جائے یا اب مدیرانہ اختیارات کے وہ اختیار جو پڑے پڑے بیکار ہو رہے ہیں وہ اب بلال پر آزمانا شروع کریں۔
  12. محب علوی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    نیرنگ خیال ، اس سپیشل سفلی ٹاسک فورس کے ہاتھوں بلال کا کام کردو ورنہ میں اب سنجیدگی سے گوالمنڈی کے چھیڈے کن ٹٹے کو بلال کی سپاری دینے کا سوچ رہا ہوں۔ :mad:
  13. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یعنی پچھلی صدی میں نہیں :) اس سے پوچھوں تو یقین کرو اس نے کہنا ہے کہ تمہارا دماغ ٹھکانے ہے کہ نہیں۔ :LOL:
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہاہا ہاں نہ ، اس لیے ہی میں نے سوچا جو طالب علم ادھر ادھر کونوں میں سہمے دبکے بیٹھے ہیں وہ باہر نکل آ ئیں گے کہ چلو بھئی پائتھون اتنی ڈراؤنی شے بھی نہیں ہے اور یہ جو دو بندے ہر وقت ہمارے لیے مصیبتیں اور مشقوں کی اذیتیں تیار کرتے رہتے ہیں یہ اتنے بھی اذیت پسند نہیں۔ ۔ :LOL: مقبولیت کا اس سے...
  15. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    فاتح اور سویٹ ، کس صدی کی بات کر رہی ہو :) شرارتی تو سمجھ میں آتا ہے۔
  16. محب علوی

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال اسٹرنگ فنکشن پر تبصرے

    ضرور کیوں نہیں ، یہ میدان تو کب سے کھلا ہے کہ اپنے طور پر کوڈ سے کوئی مشق کی جائے۔
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ترجمہ یہ ہے کہ ایک احمد بڑی محنت سے پائتھون کورس مرتب کر رہا تھا اور ایک طالب علم بنام بلال علم کے بہانے اپنی شاعری کی "ریڑھی" سجانے کے چکر میں "غزلوں" کے فروٹ کا کاروبار بھی چمکانے کے چکر میں پڑ گیا۔ مدیر بنتے ہی احمد نے ایسے ہمہ جہتی طالب علم کو کلاس سے نکال باہر کیا جس پر اس طالب علم نے...
  19. محب علوی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    ویسے تو میں ایک دفعہ محمداحمد کا باقاعدہ شکریہ ایک پوسٹ کے ذریعے کر چکا ہوں اور وہ قطعاً بھی احمد کی شکریہ پوسٹ کے جواب میں نہیں تھی :) مگر ایک دفعہ پھر اس پوسٹ سے احمد کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جس کی لگن ، خلوص اور استقامت سے پائتھون کورس جاری و ساری ہے۔ کورس شروع ہونے کے بعد بہت دفعہ یہ بات...
Top