نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    کیا بات ہے جی، محفل صحیح معنوں میں سوشل ہو گئی ہے
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    واہ واہ بہت زبردست کولیکشن ہے جی آپ کے پاس
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم اور خوش آمدید کہاں ہیں شمشاد بھائی، روزانہ ہی آپ کا پوچھتے تھے
  5. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ہیں اچھا گزرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جو چاہیں کہیں جی، غزل بہرحال فراز کی ہی ہے
  7. mfdarvesh

    ناز از ایک بار پھر بیک

    وعلیکم اسلام خوش آمدید اور ناعمہ وہ واپس نہیں آنے کی، شمشاد بھائی تو کہہ چکے ہیں، آپ کوشش کیوں نہیں کرتے ہو
  8. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    تو آپ ہی کچھ ارشار فرما دیجیے، شروع میں کر دیتا ہوں اے خدا جو بھی مجھے پند شکیبائی دے اس کی آنکھوں کو مرے زخم کی گہرائی دے
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہوسکتا ہے ان ہی کا ایجاد کردہ ہو مگر پاکستانیوں نے انہیں استعمال کرنے سے منع کر دیا ہوگا
  10. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    یہاں 9:24 ہیں، دن شروع ہوچکا ہے اور آفس اپنی ڈگر پہ ہے
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    رنگ بدلتے لوگ

    بہت اچھے لگ رہے ہیں آپ جی، ماشااللہ شادی کے بعد آپ کے وزن میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے مگر یہ آپ کے حسن کو بڑھا رہا ہے :)
  13. mfdarvesh

    کیا مہارت ہے

    وہ تو چیز ہے نا، گلاس ہی رکھ مارے گی
  14. mfdarvesh

    Migros کا اشتہار

    بہت اعلی دونوں ہی اچھی ہیں
  15. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اس کا ہر بیان ہی الگ ہوتا ہے، بے جوڑ اور بے تکا
  16. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ہمیں تو ہفتے میں ایک ہی چھٹی ہوتی ہے اس پہ بھی باس کا منہ بن جاتا ہے اس کا بس چلے تو 24 گھنٹے کام پہ ہی رکھے
  17. mfdarvesh

    کیا مہارت ہے

    ماروی میمن کا بھول گئے ہیں کیا
  18. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ایک ہی صاحب ہیں، جناب فراز صاحب
  19. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    خود ہی اندازہ لگائیں
Top