نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اسکول پڑھے لکھے جاتے ہیں، میرے جیسے تو دور سے ہی گزر جاتے ہیں
  2. mfdarvesh

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    شکریہ اعجاز، کیا ورڈ میں بھی الٹا پرنٹ کیا جا سکتا ہے؟
  3. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  4. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  5. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    شمشاد بھائی اس میں سیمنٹ اور ریت کومکس کرتے ہیں اور بجری بھی، ابھی بھی وہی چل رہا ہے میں کچھ دیر کو اندر آیاہوں
  7. mfdarvesh

    کیا مہارت ہے

    یہ کام یہ چائنیز اور جاپنیز ہی کر سکتےہیں ہمارے ہاں تو خواتین ڈھول ہی ہوتی ہیں :)
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں بھی بھلا چنگا ہوں
  9. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نی جی، میں کشمیری گلابی چائے کی بات کر رہا تھا پاکستان کی کیا بات ہے، اینٹ پیس کر مرچوں میں ڈال دیتے ہیں، وزن تو بڑھا جاتا ہے نا
  10. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    رانی تو سنا ہے مگر "صاحبہ" تو کوئی اور ہے
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں چند لمحات کے لیے
  12. mfdarvesh

    ونڈوز Windows 7 زبان مواجہ پیک۔۔۔

    شکریہ آفاقی صاحب میں نے نستعلیق میں ہی کی تھی، ہاں یہ نیا خیال ہے کہ ایک اکاؤنٹ اردو میں بنا لیا جائے، اب فائل مینو کی جگہ "مسعل" سمجھنا مشکل ہے :) اردو میں ہم فائل کو فائل ہی کہتے ہیں عموما
  13. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ہجرت فرما گئے ہیں ملک عدم
  14. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ڈاکیا بھیجنا پڑے گا پتہ کرنے کو
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن بھی بہت مصروف رہا سارا دن مکسر کی آواز سن سن کے کان پک گئے ہیں
  17. mfdarvesh

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    تپ سی تے ٹھس کرسی :)
  18. mfdarvesh

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    ہمارابھی تعارف ہو جائے گا ایسی ہستی سے جو خود چلتا پھرتا جغرافیہ ہیں اور محفل کے ایک اور مفید کارکن ہو سکتے ہیں
  19. mfdarvesh

    hack

    وہ سب کچھ جو آپ نے اس میل اکاونٹ میں رکھا ہوا ہے
  20. mfdarvesh

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    کیوں نہیں، آپ کہیں تو فٹبال کی ٹرافی بھی رکھ دیتے ہیں
Top