نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشااللہ بیت پیری بیٹی ہے آپ کی جناب
  2. علی ذاکر

    مبارکباد ایلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک

    ایک ایسی ہستی کی ولادت جس کے بغیر اسلام نامکمل تھا رسول کی ولادت سب کو مبارک ہو
  3. علی ذاکر

    تعارف عمران شناور ۔ ۔ ۔ خوش آمدید

    عمران صاحب آپ کو محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے
  4. علی ذاکر

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    میں بھی حصہ لینا چاہتا ہوں پر اس کے لیئے کرنا کیا ہوگا؟
  5. علی ذاکر

    اظھار محبت

    ملنگ صاحب ہم لڑکے صرف بدنام ہیں‌اس معاملے میں لڑکیاں‌ تو خود یہ چاہتی ہیں‌ اور اس کےلیئے چاہے تالے ہی کیوں‌ نہ لگانے پڑیں
  6. علی ذاکر

    اردو دان متوجہ ہوں

    اسلام و علیکم! "ثمیل" "افراسیاب" "ارسہ" خواتین و حضرات ان الفاظ کے معنٰی درکار ہیں ، نیز یہ کن زبانوں کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. علی ذاکر

    مبارکباد بلبل ہزار داستاں

    بہت مبارک ہو آپ کو عندلیب‌ اسی طرح‌ آُپ خود بھی معلومات حاصل کرتی رہیں‌اور ہماری معلومات میں‌اضافہ کرتی رہیں ،
  8. علی ذاکر

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    اس کے علاوہ ایک ترکش کافی بھی ہوتی ہے جو میں‌آفس آ کر پیتا ہوں‌۔:coffee:
  9. علی ذاکر

    موسیقی

    کچھ نہ کہنے کا مطلب یہ سمجھوں‌کے آُپ میری بات پہ اتفاق کرتے ہیں‌ یا میری کم علمی پر کچھ کہنا ہی نہیں‌چاہتے ؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. علی ذاکر

    رات کو دیر سے گھر جانا

    لیکن شمشاد بھائ میں‌سمجہتا ہوں اس میں تربیت کا بھی بہت گہرا اثر ہوتا ہے جیسے آپ اپنے بچے کی تربیت کریں گے وہ بچہ اسی کی ہی عکاسی کرے گا آپ کا کیا خیال ہے ؟
  11. علی ذاکر

    موسیقی

    بھیا میرے میں نے موجودہ جو فنکار ہمارے پاس موجود ہیں ان کی بات کی ہے یہ جتنے آپ نے مجھے نام گنوائے ہیں ان میں سے کچھ تو گانا چھوڑ گئے ہیں‌اور کچھ تو مر گئے ہیں اور ان سب کے گانے میں اب بھی سنتا ہوں لیکن جو اب کے گلوکار ہیں ان کو تو مجھے لگتا ہے گلوکوز کی ضرورت ہے نہ ان کے گانے اچھے ہیں نہ آواز...
  12. علی ذاکر

    موسیقی

    نہیں اتنا کافی ہے چلیں کوئ تو پاکستانی گانا اچھا سننے کو ملا
  13. علی ذاکر

    ویلنٹائن ڈے

    یہ بات تو ہو گئ پرانی اب جو تہوار آرہا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ہمارے مٍفکرین کا یعنی کے بسنت کا تہوار
  14. علی ذاکر

    بسنت پنچمی

    اب میرے خیال سے اس بحث کو چھوڑیں اب جو تہوار آرہا ہے اس کے بارے میں بات ہو جاے یعنی بسنت کا تہوار اس کے بارے میں ہمارے اعلی کار کیا کہتے ہیں ؟
  15. علی ذاکر

    موسیقی

    میں نے تو آپ سے کہا ہے جب میں نے پاکستانی گانے سنے تو نارمل ہونے کیلئے مجھے ڈسپرین کی گولیئں کھانی پڑی تھیں مجھے تو اس طرح کرنے کی نوبت ہی نہیں‌ آئ خیر آپ ہی کوئ اچھا پاکستانی گانا بتا دیں جو سننے کے قابل ہو 2000کے بعد
  16. علی ذاکر

    رات کو دیر سے گھر جانا

    بجا فرمایا آپ نے شمشاد بھائ لیکن کچھ بد بخت ایسے بھی ہیں جو زندگی میں اپنی ماں کی قدر ہی نہیں کرتے مجھے اچھی طرح یاد ہے رمضان کے مہینے میں ایک پروگرام چلا تھا ارحمان الرحیم والوں کا اس میں دکھایاتھا انہوں‌نے ایدھی سینٹر میں جن والدین کو ان کے اپنے بچے خود چھوڑ کر گئے تھے اور جب وہ ایک ماں...
  17. علی ذاکر

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    شمشاد بھائ آپ بھی سب سے کہ سامنے سچائ بیان کر دیتے ہیں‌ابھی تو مھترمہ کہ سیریلیک کھانے کے دن ہیں اینیمیشن میں بھی آپ دیکھ نہیں‌رہے دانت تو کوئ بھی نہیں‌ہے اب پتہ نہیں یا تو نکلے نہیں‌یا سیریلیک کھا کھا کر ٹوٹ گئے ہیں‌:devil:
  18. علی ذاکر

    رات کو دیر سے گھر جانا

    شمشاد بھائ آپکا سوال اچھا ہے جب میں پاکستان میں تھا تو اگر کبھی لیٹ ہو جاتا تو امی صرف یہ ہی کہا کرتیں‌تھیں بیٹے جلدی گھر آ جایا کرو مجھے تمھارےانتظار میں‌بہت دیر تک جاگنا پڑتا ہے اور اب ان باتوں کو تو جیسے کان ترستے ہیں ادہر جب مرضی آو جب مرضی جاو کوئ پو چہنے والا ہی نہیں‌
  19. علی ذاکر

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    جب آفس جانے لگتا ہوں تب ہی آئینہ دیکھتا ہوں
Top