نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    صبح اٹھ کر نہا دھو کر سب سےپہلا کام چائے پی کر ہی خود کو فریش محسوس کرتا ہوں لیکن یہ عادت یہاں سعودیہ آکر ہی ہوئ اس سے پہلے کچھ اور تھی
  2. علی ذاکر

    موسیقی

    مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے بھی پاکستانی موسیقی سن لی ہے آپ کا تاثر مجھ سے جدا کیسے ہو سکتا ہے میں‌نے تو تین پیناڈول کی گولیاں‌کھائیں تب جا کر نارمل ہوا تھا اور آپ تو بغیر گولیوں کے ہی لوٹ‌پوٹ ہو رہی ہیں‌:applause:
  3. علی ذاکر

    موسیقی

    اگر تو وہ پنجابی گانے ہیں تو اب تو آپ کا دل کرتا ہوگا کہ اس کو آگ لگادی جائے کیونکہ پنجابی گلوکاراوں‌ میں‌جو اب صف اول پر ہے اس کے گانے مجھے تو گانے لگتے ہی نہیں مجھے تو اس کی آپ بیتی لگتی ہے:notlistening:
  4. علی ذاکر

    تبصرہ اور تجزیہ

    مطلب کہ آپ چیز بھی وہ ڈھونڈ رہے ہیں جس میں‌ آپ کو کچھ دبانا نہ پڑے؟
  5. علی ذاکر

    موسیقی

    صرف مذہب ہی نہیں ہمارا تمام تر ورثہ اہل مغرب کی نظر میں‌ مضحکہ خیز چیز ہے ان کی بے سُری اور بھدی آوازں کو یمارے ٹیلی ویژن بہت اہتمام سے پیش کرتے ہیں‌ہماری موسیقی سُر کی موسیقی تھی جو سیدھا دل پر اثر کرتی تھی آج کل تو انگلش اور انڈین گانے سننے کا رواج چل نکلا ہے انگلش موسیقی تال کی موسیقی ہے جو...
  6. علی ذاکر

    ویلنٹائن ڈے

    آپ لوگ اس پر تبصرے کرتے رہ گئے اور جنھوں نے اس کو منانا تھا وہ منا بھی گئے
  7. علی ذاکر

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    اب تو ایک عرصہ ہو گیا ہوا ہے فیملی کے ساتھ بیٹھ کے کھائے یہاں‌ تو بنانا بھی خودی ہے اور کھانا بھی خودی
  8. علی ذاکر

    ویلنٹائن ڈے

    آپ نے شاید میرے جواب پر غور نہیں‌کیا میں‌نے صرف تہواروں‌کی حمایت کی ہے اس سے گلے شکوے دور ہوتے ہیں‌ چاہے وہ عید کا تہوار ہو یا کوئ اور اور میں‌نے تو یہ صآ‌‌ف کہا ہے کہ یہ پاکستان میں‌اتنا مقبول ہے ہی نہیں‌تو اس میں‌بحث کی کوئ گنجائش ہی نہیں‌رہی بحث تو تب کریں‌جب اس کو بہت جوش و خروش سے منایا...
  9. علی ذاکر

    ویلنٹائن ڈے

    ایک اچھا تہوار ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایک بہانا ہوتا ہے سب کو اکٹھا کرنا گلے شکوے رنجیشیں دور کرنے کیلئے جو آپ عام حالات میں نہیں کر سکتے وہ آپ ایک تہوار پر کر دیتے ہو اور جیسا یہ تہوار ہے ویلنٹائن ڈے اگر ہم پاکستان کی بات کریں تو وہاں پر تہوار اتنا عام نہیں ہوا صرف ایک کمیونیٹی آپ کھہ سکتے ہیں کہ...
  10. علی ذاکر

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    میرے تو خیال سے بھائ صاحب غصہ کر رہے ہیں شمشاد صاحب اس موضوع کو ادہر ہی بند کر دیں
  11. علی ذاکر

    اسرائیل کی مذمت

    ہمارے مذاکرات کی مجھے تو لگتا ہے اہمیت ہی کوئ نہیں‌ہے ہم نے جس سے بھی مذاکرات کیئے ہیں‌وہ زیادہ دیر چلے ہی نہیں‌ اگر ہم مذاکرات کی بجائے اس پر کوئ حتمی فیصلہ لیں‌ تو زیادہ بہتر ہے میں عارف صاحب کی بات سے سو فیصدی مطفیق ہوں
  12. علی ذاکر

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی

    بھائ صاحب ایسی خبریں اب حیرت انگیز نہیں‌ رہیں اب تو ہمیں‌ ان کی عادت ہو جانی چاہیئے
  13. علی ذاکر

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    آف وائٹ شرٹ گرین پینٹ بلیک جرابیں اور بلیک بوٹ پہن کر اب دفتر میں ہوں‌
  14. علی ذاکر

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    اگر لفٹ خراب ہو تو سیڑہیاں‌چڑہنی پڑتی ہیں
  15. علی ذاکر

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    فیس جناب ہو تا ہی ایسا ہے کہ جب بھی لڑکا کسی لڑکی کو دیکھتا اس سے ایک ہی رسپونس ملتا ہے لفٹ پلیز:grin::rollingonthefloor:
  16. علی ذاکر

    انگلش کے بارے میں

    آئن لائن تو بہت سی سائٹس ہیں‌لیکن اگر آپ کو کوئ اچھا ٹیچر مل جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے
  17. علی ذاکر

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    بات تو آپ کی صحیح بھائ صاحب جہاں‌پہلے ایک لڑکی سے ملنے کیلئے ایک ہفتہ اس کے کالج لے چکر لگانے پڑتے تھے اب وہ موبائل فون کے ذریعے ایک منٹ میں شرف حاصل ہوجاتا ہے:onthephone:
  18. علی ذاکر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو آجکل بشری رحمان کا ناول لازوال پڑھ رہا ہوں
  19. علی ذاکر

    کل اور آج

    وہ تو ہوں گے ہی کیونکہ کمزوروں کے مقابلہ میں طاقتور اس قدرہیں کے جب کمزور سویا ہوا مسلمان جگانے کی کوشش کرتے ہیں تو جو مصنوعی مسلماں ہیں وہ فتوی لگانے میں ذرا برابر بھی دہر نہیں‌ کرتے اور عوام ان جیسے مصنوعی مسلمانوں کے چنگل میں پھس چکی ہے۔ وسلام
  20. علی ذاکر

    شادی کی پھلی رات

    ایک ماہر نفسیات لیکچر کے دوران اپنی خوبیاں بڑے زور سے بیان کررہا تھا۔ ً میں کسی بھی شخص پر ایک نظر ڈال کر بتاسکتا ہوں کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔۔" ً لیکن یہ جان لینے کے بعد تو آپ کو کافی شرمندگی محسوس ہوتی ہوگی۔۔۔۔۔۔" ایک شخص نے ٹوکتے ہوئے کہا۔۔۔
Top