گھر والے کراچی گئے ہوئے تھے۔ میں اور بڑا بھائی پیپرز کی وجہ سے گھر پر تھے۔ ایک دن سوچا مونگ کی دال پکائی جائے۔ جب اپنی طرف سے اطمینان ہو گیا کہ اب دال تیار ہو گی، کوکر کھولا۔
دال میں کفگیر ڈالا تو دال اس کے گرد لئی کی طرح لپٹ کر آ گئی۔ دال اتارنے کے لیے کفگیر کو جھٹکے دیے تو کفگیر کا ہینڈل ہاتھ...