نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    استادِ محترم مذکورہ مناجات میں اپنی تجاویز برائے اصلاح سے خصوصاً فیض یاب فرمائیں
  2. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    بہت شکریہ استاد محترم درجذیل پر غور فرمائیں۔ اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے گستاخ نگاہوں کو عفّت کی کرامت دے یا گستاخ نگاہوں کو کچھ جذبۂ عفّت دے یا گستاخ نگاہوں کو کچھ اشکِ ندامت دے سرشار مجھے کر دے تو اپنی محبت سے کچھ شوقِ اطاعت دے کچھ ذوقِ عبادت دے شب وروز مرےگزریں تیری ثنا میں...
  3. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    توجہ فرمانے کا شکریہ، خوش رہیں اور اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہیں
  4. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    جی شکریہ جناب حوصلہ افزائی کے لیے
  5. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    جی قبلہ کوشش کرتے رہنا ہمارا کام ہے اور حوصلہ افزائی آپکا
  6. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    مناجات کی تدوین شدہ صورت حاضر ہے اخلاص کی دولت دے کردارکی رفعت دے سرشار مجھے کر دے اعجازِ محبت دے گردش میں رہوں کب تک گمراہی کے رستوں پر کچھ شوقِ اطاعت دے کچھ ذوقِ عبادت دے سجدے میں جبیں میری ہر آن جھکی جائے کچھ ایسی عقیدت دے کچھ ایسی ارادت دے پیمانۂ دل میرا لبریز ہو ایماں سے کچھ ایسی...
  7. ابن رضا

    اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے

    گزارش برائے اصلاح بحضور جناب الف عین، محمد یعقوب آسی، مزمل شیخ بسمل، مہدی نقوی حجاز، سید عاطف علی و دیگر اربابَ سخن اخلاص کی ثروت دے کردار کی رفعت دے گستاخ نگاہوں کو کچھ اشکِ ندامت دے سرشار مجھے کر دے تو اپنی محبت سے کچھ شوقِ اطاعت دے کچھ ذوقِ عبادت دے شب وروز مرےگزریں تیری ثنا میں پیہم...
  8. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    استادِ محترم اگر ایک کی تقطیع یوں درست ہو گی اَ گَ رے ک(1211)؟؟
  9. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    جی استادِ محترم بہت شکریہ
  10. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب ، نظر فرمانے کا بہت شکریہ یہ تقطیع قائدے کے مطابق زیادہ بہتر ہے جس میں اخری رکن میں تبدیلی کی جاتی ہے۔
  11. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    تو اسی طرح ہم آپ کو اَپ بھی باندھ سکتے ہیں؟؟
  12. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    جی محترم دراصل الف کا ایصال تو سن رکھا تھا لیکن مد کو بھی گرایا جا سکتا ہے اس کا علم ابھی ہوا۔ بہت شکریہ
  13. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    جی محترم شکریہ ۔ تشدید کے لیے صرف مصرع اولی کی بابت ہی استفسار تھا۔ تاہم جو دوسرے شعر میں فاعلاتن کی جگہ (آخر اخر) اس کی سمجھ نہیں آئی ذرا مزید روشنی ڈالیئے۔
  14. ابن رضا

    تشدید والے حروف کی تقطیع

    استادِ محترم الف عین صاحب درجذیل دونوں اشعار کے پہلے مصرے کس طرح با وزن ہیں ذرا وضاحت فرمایئے گا۔ کیونکہ تشدید والے حرف کو دو بار شمار کیا جاتا ہے اسی طرح آخر آخر بھی ہجائے بلند ہیں اوّل اوّل کی محبت کے نشے یاد تو کر بن پیئے ہی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں آخر آخر تو یہ عالم تھا کہ اب یاد نہیں...
  15. ابن رضا

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے

    شکریہ استادِ محترم اصل مراسلے میں جو تدوین کی اس کا خلاصہ حاضر ہے باقی اشعار پر بھی اصلاح فرمائیں۔ حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے نگاہِ شوق سے دیکھے تو کچھ نظر آئے انا کی آگ میں جل کرجو دور ہے مجھ سے مرے قریب سے گزرے تو کچھ نظر آئے فریب میں نہ رہے وہ مرے تبسّم کے نگاہِ سوز میں جھانکے تو کچھ...
  16. ابن رضا

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے

    مقطع کے مصرعِ ثانی کو اگر یوں دیکھا جائے یہ زندگی ہے کہ تصویرِ غم کدہ کوئی وہ میرا حال بھی پوچھے تو کچھ نظر آئے
  17. ابن رضا

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے

    شکریہ عزیزم جو پتھر ہنرکاروں کے ہاتھ نہ لگے وہ ہمیشہ ٹھوکروں میں رہ کر بے قدری کی زندگی جیتا ہے۔ اس لیے ناگواری کا تو کوئی سوال ہی نہیں ۔ آپ کی پہلی دو تجاویز قدرے موزوں معلوم ہوتی ہیں مگر آخری میں سابقہ شعر کا اعادہ معلوم ہوتا ہے وہ مجھ سے آنکھ ملا لے تو کچھ نظر آئے نگاہِ سوز میں جھانکے تو...
  18. ابن رضا

    حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے

    آداب عرض ، از راہ کرم اصلا ح سے نوازیں ٖ محترم الف عین محمد یعقوب آسی و دیگر اربابِ سخن حصارِ ذات سے نکلے تو کچھ نظر آئے نگاہِ شوق سے دیکھے تو کچھ نظر آئے انا کی آگ میں جل کرجو دور ہے مجھ سے مرے قریب سے گزرے تو کچھ نظر آئے فریب میں نہ رہے وہ مرے تبسّم کے نگاہِ سوز میں جھانکے تو کچھ نظر آئے...
  19. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    شکریہ استاد محترم
  20. ابن رضا

    بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے

    استاد محترم اصلاح کاانتظار ہے، ذرا نظر فرمائیں
Top