نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    جی شکریہ۔ ایک زیرِ غور غزل پیشِ خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے کو ئی وعدہ ہی کر جائے کبھی آئے مِرا شکوہ ہی سمجھے یا گزارش وہ خدارا یوں نہ اُلجھائے کبھی آئے وہ چاہے آنسو کی صورت ہی کچھ لمحے مری ا ٓنکھوں میں بھر آئے کبھی آئے گوارہ ہے ہمیں ہر فیصلہ اُس...
  2. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    سلام و آداب عرض ہے جناب
  3. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    وعلیکم السلام جناب خوش رہیے
  4. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    وعلیکم السلام جناب خوش رہیے
  5. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    ازحد ممنون ہو جناب، ہمیشہ خوش رہیے
  6. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    شکریہ جناب ، خوش رہیے اور اپنی آراء سے نوازتے رہیے
  7. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    وعلیکم خوش آمدید جناب فلک شیر صاحب۔
  8. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    جی جناب مہدی صاحب خوب گزرے گی انشاء اللہ۔ بس حوصلہ افزائی ملتی رہے تو آگے بڑھنے کا شوق اور لگن بھی پروان چرھتی رہتی ہے۔ اس لیے آپ سے گذارش ہے کہ اپنی آرا ضرور دیتے رہیے گا۔
  9. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    میرا قلمی نام ابنِ رضا ہے۔ میرا تعلق فیصل آباد سے ہے اور بسلسلہ ملازمت 2005 سے اسلام آباد میں مقیم ہوں تعلیمی شعبہ کامرس ہے ، ایم بی اے فنانس کے ساتھ ساتھ سی ا ے انٹر اور pipfa کی تعلیم حاصل کی۔ اب تک کا عرصہ ء بیگار 14 سال پر محیط ہے۔ اس کے علاوہ پروگرامنگ کا شوق ہے سو ابھی ایم سی ایس بھی...
  10. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    جی محترم الف عین صاحب بہت نوازش آپ نے وقت دیا ۔ آپ کی ہدایات کو مدِنظر رکھ کے کچھ تبدیلیاں کی ہیں از راہِ کرم مشاہدہ فرمائیں چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے کو ئی وعدہ ہی کر جائے کبھی آئے مِرا شکوہ ہی سمجھے یا گذارش وہ خدارا یوں نہ اُلجھائے کبھی آئے وہ چاہے آنسو کی صورت ہی کچھ لمحے مری ا...
  11. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    بہت شکریہ آپ کی دونوں تجاویز نہایت موزوں معلوم ہوتی ہیں ۔ اور ایسا ہی کیا گیا ہے
  12. ابن رضا

    بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے

    آداب عرض ہے اور ازحد ممنون ہوں کے آپ نے مفصّل تبصرہ فرمایا۔ دھڑک بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے جلا کے راکھ کر نہ دے یہ جو بھی آس پاس ہے --- بھڑک بھڑاس ہندی کے الفاظ ضرور ہیں مگر اردو میں عام مستعمل ہیں اس لیے چنے گئے تاہم آپ کی ہدایت پر عمل ہوگا۔ مچل رہا ہے دل مِرا چہار سو ہی یاس...
  13. ابن رضا

    بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے

    جی بہت نوازش ، اسی لیئے تو رہنمائی کی گذارش کی ہے
  14. ابن رضا

    بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے

    محترم اساتذه كرام الف عین یعقوب آسی فاتح محمدوارث و دیگر کی توجه دركار هے از راہِ کرم تنقید و اصلاح سے نوازیں بحر ہزج مثمن مقبوض(مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن) بھڑک اُٹھا ہے دل مرا نکل رہی بھڑاس ہے جلا کے راکھ کر نہ دے یہ جو بھی آس پاس ہے بساطِ جاں لپیٹ دی یوں عشق کے وبال نے کہ جیت ہے نہ...
  15. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    متشکرم ، خوش رہیں
  16. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    بہت شکریہ جنابَ ابنَ سعید صاحب۔ ذرا یہ بھی رہنمائی فرما دیں کے اصلاح کے لیے خاص طور پر کن سینئرز کو ٹیک کرنا چاہیے تاکہ نکھار حاصل کیا جا سکے۔ ویسے تو میں آئندہ اصلاح َ سخن پہ ہی پوسٹ کروں تاہم کچھ سینئرز کو ٹیک کرنے سے کلام کی ان تک رسائی آسان ہو جاتی ہے
  17. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    ازحد ممنون ہوں
  18. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    بہت شکریہ۔ ازراہ علم بتا دیجئے گا کہ اس محفل میں یوزر کھاتہ نام کس طرح تبدیل کیا جا سکتا ہے، مجھ سے غلطی سے ر کی جگہ ڑ لکھا گیا میرے نام میں۔ جب ک تصحیح کی کوئی صورت نظر نہیں آتی
  19. ابن رضا

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    گذارش ہے کہ تنقید و اصلاح سے فیض یاب کریں چلیں باتوں سے بہلائے کبھی آئے وہ اک وعدہ ہی کر جائے کبھی آئے مِرا شکوہ ہی سمجھے یا گذارش وہ خدارا یوں نہ اُلجھائے کبھی آئے وہ چاہے اشکِ کی صورت ہی کچھ لمحے مری ا ٓنکھوں میں بھر آئے کبھی آئے گوارہ ہے ہمیں ہر فیصلہ اُس کا وہ جوچاہےستم ڈھائے کبھی...
Top