وعلیکم السلام، چھٹی کر کے میں نے "آ بیل مجھے مار" والے محاورے پر عمل کرنا تھا کیا۔ :p دو چھٹیاں کام کرتے ہی گزر گئیں۔
زبردست۔ حجاب شادی پر گئی ہو گی۔ موسم بھی انجوائے کر رہی ہو گی۔ ہمارے ہاں بہت گندا موسم ہے۔ پکوڑے بنا کر ذرا یہاں بھی بھیجنا-:(
جیسا کہ شمشاد بھائی نے بھی کہا کہ سبہی بیمار ہوتے ہیں۔ بس گلا خراب اور بخار۔۔۔ ابھی مہمانوں کو روکا ہوا ہے کہ ابھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔ کچھ دن بعد آنا۔۔:p
اور ہاں سارہ۔۔میں چھٹیوں میں مصروف رہی۔ گھر میں مہمان بھی آتے رہے۔ اور امی ابو دونوں بیمار ہیں، اس لیے ان کی تیماداری میرا فرض بنتا ہے۔:grin: کچھ دن تک پہلے وقت پر آن لائن نہیں آ سکوں گی۔آجکل رات کو دیر سے فارغ ہو کر آن لائن آتی ہوں۔