لاہوری چرغہ
مجھے لاہوری چرغے کی ترکیب بھی مل گئی ہے۔ چینی چرغہ تو شاید کچھ عجیب سا تھا۔
لاہوری چرغہ
اجزاء:
مرغی :::::::::: 2 عدد بغیر کھال کے۔ ہر ایک کا وزن تقریباً 750 گرام۔ سینے اور ران پر 5-6 گہرے چاک کر لیں۔
ادرک پسی ہوئی :::::::: ایک کھانے کا چمچ/ 20 گرام
لیموں کا...