نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!

    ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!
  2. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    ایسی سست چڑیوں کو گجرانوالہ بھیجنا چاہیے کہ کسی پہلوان کے کام آ سکیں!
  3. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    بہت خوب! اس چڑیا کو تار سے اٹھا کر کبھی "بینچ" پر بٹھا کر دیکھیں۔
  4. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہو گیا۔ اب اچھے نتیجے کی دعا ہے۔
  5. عرفان سعید

    اصلاح کی درخواست ہے

    اصلاح کرنا تو اساتذہ کا کام ہے۔ لیکن کیا خوب رنگ جمایا ہے۔ بہت عمدہ کاوش! بہت سی داد!
  6. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے عقب پر ایک ٹیلے پر کچھ درخت
  7. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے آنگن میں لگا ایک درخت
  8. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے قریب ایک زمین دوز روڈ کراسنگ سے باہر آتے ہوئے
  9. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت تلاش کیا لیکن پریاں نظر نہیں آئیں!
  10. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    یہ تو الف لیلیٰ کا منظر لگتا ہے
  11. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اسی ڈھلوان کے ساتھ بچوں کے کھیلنے کا پارک
  12. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ایک چھوٹی سی ڈھلوان کو سر کرتے گھر تک جانا ہوتا ہے۔
  13. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    پرسوں رات ہیلسنکی میں شدید برف باری ہوئی۔ رات میں دفتر سے گھر واپس جاتے کچھ تصاویر بنائیں جنہیں شریکِ محفل کر رہا ہوں۔ گھر جس محلے میں واقع ہے وہاں کل ملا کر 29 گھر ہیں۔ پارکنگ سے گھر جاتے ہوئے محلے کی اندرونی گلی:
  14. عرفان سعید

    تعارف غزل نایاب کا تعارف

    غزل بیٹا آپ کو بہت زیادہ خوش آمدید! محمد وارث چاچو نے آپ کو بالکل ٹھیک مشورہ دیا ہے۔ آپ مطالعہ کرنا چاہیں اور محفل پر مواد موجود ہو تو آپ ضرور آئیں۔ لیکن آپ کی تعلیم، سکول اور پڑھائی آپ کی اولین ترجیح ہے۔ اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا!
  15. عرفان سعید

    مرے رقیب اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ عدنان بھائی!
  16. عرفان سعید

    عبید انصاری بھائی آپ نے بھی خوب کہی! میں نے بھی آج تک کچھ لکھی ہی ہیں سنائی کبھی نہیں۔ تحت اللفظ...

    عبید انصاری بھائی آپ نے بھی خوب کہی! میں نے بھی آج تک کچھ لکھی ہی ہیں سنائی کبھی نہیں۔ تحت اللفظ میں کیسے پڑھتے ہیں، کچھ معلوم نہیں۔ کبھی جاننے کی کوشش بھی نہیں کی۔ اور ترنم سے پڑھا تو لوگ ترحم کی اپیل کریں گے!
Top