نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اصلاح سخن:

    گوگل ٹرانسلیٹر انہوں نے تو نہیں بنایا؟
  2. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    یہ جرأت ابھی تک تو نہیں کی۔ اب آپ اکسا رہے ہیں تو آزمانا پڑے گا!
  3. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اور یہاں آتی ہی نہیں اتنی سردی میں جم جو جاتی ہے!
  4. عرفان سعید

    غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں از محمد ریحان قریشی

    وہ ہر پچ پر ہر آنے والی بال کو اٹھا کر گراؤنڈ سے باہر پھینک رہے ہیں۔ میں تو بولڈ یا کیچ کروانے کی کوششوں میں مصروف ہوں!
  5. عرفان سعید

    غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں از محمد ریحان قریشی

    اب کچھ سمجھ آئی! ہمیں بھی نہیں پتا چلتا جو آپ لکھتے ہیں!
  6. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    کافی دنوں کی برف باری کے بعد جب درجہ حرارت منفی دس سے بھی نیچے گر گیا تو میں نے ایک بالٹی پانی سے بھر کر باہر بالکونی میں رکھ دی۔ دو دن بعد پانی جم چکا تھا لیکن پوری بالٹی ابھی نہیں جمی تھی۔ درمیان میں پانی اب بھی موجود تھا۔ میں نے ایک پیچ کس اور ہتھوڑے کا استعمال کرتے ہوئے اوپر سے برف کی تہہ کو...
  7. عرفان سعید

    اصلاح سخن:

    ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!
  8. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    جی بالکل! اب ایک انگریز اگر آواز لگائے ون کولڈا کولڈ بوٹل تو کتنا عجیب لگے! :)
  9. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    خوشبو تیل کی آواز نہیں لگتی؟ :)
  10. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    سٹیشن پر پہنچنے سے کچھ پہلے ٹرین نے اپنی آواز سے آنے کا الارم بجایا۔ بھاگم بھاگ سٹیشن تک پہنچے کہ اس اوقاتِ کار کی پابند شہزادی کو پکڑ لیں۔ لیکن یہ حسینہ نغمے الاپتی سب راہیوں کو اپنے دامن میں سمیٹتی ہمیں تنہا چھوڑ کر چل دی۔ اسی غم میں اپنی تنہائی کی داستان کیمرے میں محفوظ کر لی۔
  11. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    برف باری اور بادلوں سے سن ڈاگ کا حیرت انگیز منظر
  12. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    برف باری کی شدت سے گھبرا کر سورج بادلوں کے لحاف میں پناہ لیتا ہوا!
  13. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    دخان شمس کی راہیں روکتا ہوا
  14. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اس برف میں یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے!
  15. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    برف باری کی ایک شام میں ہیلسنکی کا کلیسا (سنِ تعمیر 1852)
  16. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    خاردار جھاڑیاں
  17. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    یہ کون چھپا بیٹھا ہے ان شاخوں میں!
Top