نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ میرے لیے بھی بچا لیجیے گا، لیکن صرف ایک دو چمچے کہ میں میٹھا زیادہ نہیں کھاتا یا کھایا نہیں جاتا۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگوں کو بھی 'لوگاں' کہتے ہیں شاید اس زبان میں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہے کوئی جو لسی بنا دے .......؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو نہیں کرتے آپ شیر کے ساتھ اسے بھوکا رکھ کر!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ ہفتہ پہلے اراکین کی تعداد چار یا پانچ سو تک رہتی تھی
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد سے زیادہ دعائیں دینی چاہئیں سب کو
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ سے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام لکھ لیں میرا بھی آج کی حاضری میں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہیں سب آج یہاں سے، ابھی تک حاضری کا رجسٹر ہی نہیں کھلا!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی بس جانے ہی والی ہے، اور جاتے جاتے اپنا رنگ دکھا رہی ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور یہ شعر اقبال کا ہے، اس طرح کے مضامین ان کے اشعار میں ہی زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں اور وعلیکم السلام
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح صبح میرا ایک چوزا بھی اذان دینے لگ گیا ہے، بیٹی سے کہیں کہ طوطے کو کان میں بتائیں کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے کسی بے چارے کو بیلن بھی پڑ سکتا ہے۔ گُلِ یاسمیں کے طوطے بھی بولنے والے ہیں؟
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی طرح چوری بیٹھے بٹھائے نہیں مل جاتی۔ ہم انسانو ں کو کچھ کام دھندا بھی کرنا پڑتا ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن کام نہیں کر رہا کہ خشخاش کا حلوہ بھی بنتا ہے؟
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فون کا کی بورڈ استعمال کر کے میں نے یہ مراسلہ لکھا ہے
  17. ع

    کروناوائرس ویکسین

    ایک انتہائی افسوس ناک بات یہ ہے کہ پاکستان خاص طور پر لاہور میں کچھ افراد نے ویکسینیشن سے بھی کمائی کرنا شروع کر دی ہے۔ کچھ لوگ صرف 500 روپیے کے عوض ویکسینیشن کارڈز بنا کر دے رہے ہیں!
  18. ع

    تعارف السلام علیکم

    شروعات تو ماشاء اللہ ہو چکی ہے! محفل میں خوش آمدید
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمبی تان کے سو جاتے ہیں، مجھے اتنے محاورے نہیں آتے۔ اب سیدھی اردو پر آ جائیں پلیز یہ نہ ہو کہ دماغ کا دہی بن جائے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ تو گھر کے رہتے ہیں نہ گھاٹ کے ایسے لوگ
Top