محبت کو دل میں جواں چاہتا ہوں
نہیں ہے کراں پر کراں چاہتا ہوں
خرد سے ہوا بیگانہ اس قدر میں
کہ خاروں بھرا گلستاں چاہتا ہوں
کیوں بے خطر نارِ نمرود میں ہوں
کہ جل کر اسی میں جناں چاہتا ہوں
مقدر میرا بن جائے مثلِ سورج
ہو جنت میں اعلی مکاں چاہتا ہوں
جلایا خزاں نے سدا باغ میرا
بہاروں میں موسم خزاں چاہتا...