نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    تمہارا کی تقطیع کیا ہوگی ؟ مہربانی فرما کر ہجے بھی لکھ دیں۔
  2. زلفی شاہ

    انصاف

    ناعمہ عزیز بہن جی مجھے تو آپ کا مضمون بہت ہی اچھا لگا ہے ۔ ہر ایک بندہ دوسرے کو کوسنے کی بجائے اگر خود کو صحیح کر لے تو معاشرہ سدھر جائے گا۔ جب ہم ایک انگلی کسی دوسرے کی طرف اٹھاتے ہیں تو ہماری اپنی ہی چار انگلیاں ہمیں اشارہ کر رہی ہوتی ہیں کہ اپنے آپ کو سدھارو۔ بحرحال جو معاشرے کو سدھارنے کا...
  3. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    خلش کی تقطیع کیا ہو گی؟؟
  4. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    سیدہ شگفتہ بہن جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ! لائبری کے ممبران کی لسٹ کہاں دستیاب ہے اور سکین شدہ صفحے کو کیسے لکھا جائے۔ کیونکہ جب میں صفحہ لکھتا ہوں تو جیسے جیسے لائنوں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے صفحہ غائب ہوتا چلا جاتا ہے۔
  5. زلفی شاہ

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    اوہ ڈئیر سر ۔ آپ میرے مراسلے کو یوں دل پر لیں گے اگر مجھے تھوڑا سا بھی اندازہ ہوتا تو میں کبھی بھی نہ لکھتا۔ میرے محترم بھائی میں اب ان حالات میں وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ کیونکہ جب کوئی سینئر مجھ سے معذرت کرتا ہے تومیں انتہائی شرمندگی محسوس کرتا ہوں۔ آپ کی معذرت نے مجھے شرمندہ کیا۔میں امید...
  6. زلفی شاہ

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    میرے بھائی ہر شخص کا اپنا اپنا ظرف ہوتا ہے سر اعجاز صاحب میں کوئی تو خوبی ہے کہ سب لوگ انہیں بابا جانی کہتے ہیں کوئی دوسرا بابا جانی نہیں بن سکتا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر بابا جانی اپنے اعلی ظرف کا مظاہرہ نہ کریں تو مجھ جیسے کئی طفل مکتب لوگ شاعری سے کوسوں دور چلے جائیں۔
  7. زلفی شاہ

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    سر جی ایک تو شکر کی جگہ پر کوئی متبادل لفظ عنایت فرما دیں اور دوسرا رب عربی کا لفظ ہے اس سے ربا یعنی ب کے اوپر شد آئے گی اس طرح اس کی تقطیع 2+2یا 2+1 ہو سکتی ہے آپ اصلاح فرما دیں تاکہ میں دوبارہ کوشش کر سکوں ۔ منتظر ہوں ۔ سدا خوش رہیں۔
  8. زلفی شاہ

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    ظلمتِ عصیاں میں ربا قلب و نظر پیدا کر دل مرا مضطرب ہے نویدِ سحر پیدا کر فضل ربی میں مطلوب ہے سرفرازی اگر کفرِ نعمت نہ کر جذبہ شکر پیدا کر تو تلاشِ سکوں میں ہے سرگرداں پھرتا کیوں جام نہ ڈھوندھ ذکراللہ میں ہنر پیدا کر زندگی سے مٹا دے جو وہم و گماں کے بتاں میرے علم و عمل میں وہ دردِ جگر پیدا کر عشق...
  9. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    ہجر کی جیم پر زبر ہے کہ جزم
  10. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    ہجر کی تقطیع کیا ہوگی؟؟
  11. زلفی شاہ

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    بے راہ روی چاہے کسی معاشرے کسی مذہب یا کسی قوم میں ہو اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ یہ وہ فعل ہے جس کی وجہ سے ماضی میں قوم لوط اللہ تعالی کے عذاب سے دوچار ہو چکی ہے۔ بد قسمتی سے یہ فعل ہر معاشرے کے ہر طبقے میں سرایت کر چکا ہے۔ لیکن اس فعل کی ترویج یورپین ممالک میں ہو رہی ہے جو انتہائی قابل مذمت...
  12. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا اور صفحہ لکھنے کا طریقہ بھی نہیں آتا یہ وجہ ہے کہ میں نے پہلے جواب میں لکھ کر کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیا ہے منتظمین سے التماس ہے کہ راہنمائی فرمائیں۔
  13. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 88 بھائی صاحب: بات صاف صاف تو یہ ہے کہ میں رشوت نہیں لیتا اور مجھ جیسا تنگ مزاج آدمی رشوت لے بھی نہیں سکتا۔ میں: میں تو سنتا تھا کہ انگریز رشوت سے بہت چڑتے ہیں اور آپ کے فرمانے سے بالکل الٹی ابت معلوم ہوتی ہے۔ بھائی صاحب: سچ تو یہ ہے کہ مجھ کو کسی مرتشی انگریز سے معاملہ نہیں پڑا۔ نہ میں نے...
  14. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    مانند کی تقطیع کیا ہوگی؟؟
  15. زلفی شاہ

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    الحمدللہ مسلمانوں میں کوئی ایسا فرقہ نہیں جو جہاد جیسے اہم اسلامی رکن کا مخالف ہو کیونکہ جہاد کی فرضیت نص قطعی سے ثابت ہے اور نص کا منکر بالاجماع دین سے خارج ہو جاتا ہے۔
  16. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    کیا فعل فعل فعل فعل کو بحر شمار کیا جاتا ہے اور اگر کیا جاتا ہے تو اس کا نام کیا ہے؟؟
  17. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    سر جی مجھے تو کئی حضرات نے فیروز الغات کا مشورہ دیا اور میں یہ کتاب پاکستان سے منگوا چکا ہوں آپ مشورہ دیں کہ میں لغت کی کون سی کتاب استعمال کروں جواغلاط سے پاک ہو۔ میں کوشش کر کے وہ بھی منگوا لوں گا آئے روز لوگ پاکستان سے ملیشیا آتے ہی رہتے ہیں۔
  18. زلفی شاہ

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    جہاد اور صوفی ازم میں تفریق کوئی غیر مسلم کر سکتا ہے مسلمان کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ صوفی لوگوں کا تزکیہ نفس کرتے ہیں تاکہ لوگ اللہ کے صحیح بندے بن کر اس کی اطاعت کریں اور جہاد اسلام کا ایک اہم رکن ہے ۔ جہاد چاہے افغانستان میں ہو، کشمیر میں ہو ، چیچنیا میں ہو، فسلطین میں ہو ، بوسینا میں ہو...
  19. زلفی شاہ

    وزن بتائیے

    سر جی فیروز الغات میں دال پر شد دی گئی ہے۔
Top