نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ڈبل حروف یعنی ڑ اور ژ کی یہاں پکی پکی چھٹی کروا رکھی ہے سر جی نے، کیا سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    راز کی بات کی تھی پپو بھائی میں نے اور آپ نے شور مچا کرسب کو بتا دیا۔ اگر کچھ ہوا تو آپ ہی ذمہ دار ہونگے۔۔۔ہاں!!
  3. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ثابت کریں کہ کسی لفظ کے شروع میں ی اور ے کے الگ الگ تلفظ استعمال ہو سکتے ہیں۔
  4. زلفی شاہ

    برطانیہ: ایک گناہ اور سہی

    اگر کسی ملک کی عوام حکومت کی پالیسیوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں تو ان کا حق ہے لیکن اگر کوئی دوسرا ملک ان کو اسلحہ سے لیس کرتا ہے تو یہ حق اس کو کس نے دیا؟ کیا امریکہ بہادر پوری دنیا میں ایسے نہیں کر رہا؟ لڑاو اور حکومت کرو والی پالیسی کی کون سا قانون اجازت دیتا ہے؟ جب امریکہ کی اس کھلی...
  5. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    صحیح فرمایا سر جی آپ نے ۔ سنا تھا کہ دیو کی جان طوطے میں ہوتی ہے۔ کہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    انہی(شمشاد بھائی) سے پوچھ لیں مجھے تو خود بھول گیا ہے۔
  7. زلفی شاہ

    بابری مسجد کی شہادت پر ایک نظم۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت ہی خوبصورت کلام ہے درد میں ڈوبا ہوا حقیقت پسندانہ کلام ہے۔ بہت ساری داد میرے طرف سے قبول فرمایئے۔
  8. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    فصل بست و یکم ابن الوقت کی پھوپھی زاد بہن کے شوہر حجۃ الاسلام کی آمد آمد 1857ء کے غدر سے پہلے حجۃ الاسلام حج کو گئے ہوئے تھے۔ غدر کی اڑتی سی خبریں انہوں نے عرب میں سنیں۔ دلی کو فتح ہوئے ایسے کوئی بیس دن ہوئے ہوں گے کہ یہ بمبئی واپس پہنچے۔ یہاں غدر کے تفصیلی حالات معلوم ہوئے۔ رخصت میں اتنی گنجائش...
  9. زلفی شاہ

    برطانیہ: ایک گناہ اور سہی

    برطانیہ ، امریکہ انٹرنیشنل دہشت گرد اورانٹرنیشنل بدمعاش ہیں جنہوں نے پوری دنیا کے امن کو تباہ وبرباد کیا ہوا ہے۔ شام میں یہی ممالک اپوزیشن کو اسلحے سے لیس کر رہے ہیں۔ بھلا ہو روس اور چین کا جو شام کے معاملے میں ہر دفعہ ویٹو پاور کا استعمال کرتے ہوئے ان کے عزائم کو خاک میں ملا رہے ہیں۔ ورنہ اب تک...
  10. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صاحب کلکٹر کے اعتراض ان کی یا ان کے سر رشتہ دار کی نظر میں کچھ وقعت رکھتے ہوں گے ، ابن الوقت نے ایسے دندان شکن جواب دیے کہ اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ اس نے لکھا کہ صاحب کلکٹر بہادر بہ حیثیت منصبی مستحق ادب ہیں، جس کے یہ معنی ہیں کہ حکام ماتحت ان کے احکام جائز کی تعمیل کریں اور جس ملاقات کے صاحب...
  11. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عاجز ہوں معنی بتانے سے کیونکہ انگلش میں ہاتھ کمزور ہے لفظ سامنے آیا لکھ دیا ایسے اوکھے سوال نہ پوچھا کریں سر جی ۔ کچھ تو عزت رہنے دیں۔ اب دوسرے دوستوں کو نہ بتادینا۔
  12. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    فاول بالکل ہی فاول شمشاد بھائی کی طرف سے کہیں اجازت دی جارہی ہے اور کہیں بغیر اجازت چھلانگ لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    واہ جی واہ جب ایڈمن صاحب اجازت دے رہے ہیں تو کیونکر اور کوئی اعتراض کرے ؟کیا کسی کو بین ہونے کا شوق ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    فصل شانزدہم سر رشتہ دار کے بہکانےسے صاحب کلکٹر ابن الوقت سے بدگمان ہوئے ابن الوقت کو حقیقت میں محسوس نہیں ہوتا تھا کہ اس کو نوبل صاحب سے کس قدر تائید پہنچ رہی ہے۔ ان کا پیٹھ موڑنا تھا کہ ہر طرف سے مصیبتوں نے آ گھیرا۔ یوں بھی نوبل صاحب تنخواہ میں، عزت میں، کسی طرح کلکٹر صاحب سے کم نہ تھے اور پھر...
  15. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    تمام دوست ہی آپ کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔
  16. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    قاعدہ پریپ کا میں بغیر فیس کے بھجوا سکتا ہوں۔ اگر ڈاکٹر صاحب ضرورت محسوس کریں۔
Top