نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    اس بارے اپنی رائے محفوظ رکھوں گاکہ اس دور میں میں پاکستان ہی تھا جب نئے چینل بننے اور "اُگنے" لگنے تھے :)
  2. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    یہ تصویر شاید ہو چکی ہے پہلے :)
  3. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    میرا خیال ہے، باجرے کی روٹی ہے۔ اسے ہم سیمنٹ والی روٹی بھی کہتے تھے :)
  4. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    ابھی گوگل ڈاکس اور پھر ڈرائیو دیکھ رہا تھا تو کچھ دیر قبل وہاں ان کمنگ کے نام سے فولڈر نیا بنا ہوا ہے :)
  5. قیصرانی

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    بھی سے مراد یہ کہ آپ تو ایم ایس سی بائیولوجی کر رہی تھیں نا، تو وہ تو الگ فیلڈ ہے :)
  6. قیصرانی

    غزل - فلک شیر

    منظوم کریں یا مغزول، مضروب مت کیجئے گا :)
  7. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    اٹیچڈ باتھ تو سنا تھا، یہاں تو اٹیچڈ کچن بھی ہے :)
  8. قیصرانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جی بہتر :)
  9. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    کہیں سے معلومات مل سکیں کہ 2012 والے سام سنگ نوٹ 10.1ٹیبلٹ کے لئے چار اعشاریہ دو یا اس سے آگے کی اپ ڈیٹ کب آئے گی؟
  10. قیصرانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس پر پنجابی کی ایک کہاوت یاد آ رہی ہے لیکن اس وجہ سے نہیں لکھنا چاہتا کہ یہ لوگ خلوصِ نیت سے "لال بتی" کے پیچھے لگے تھے :(
  11. قیصرانی

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    جو پریشانی پچھلے سال گرمیوں میں لاحق ہوئی تھی، اس سے پیچھا چھڑا لیں :)
  12. قیصرانی

    لارڈ خنزیر کی چربی سے ہوشیار

    ایک رکن کو معلومات ملیں، انہوں نے شیئر کر دیں۔ بات ختم :) شکریہ :)
  13. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    کوئی بات نہیں برادر۔ شکریہ کہ آپ نے تفصیل بھی مہیا کی :)
  14. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    دکھائیے :P
  15. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    نیچے تو ٹارچ پڑی تھی اور لاک پِکنگ ٹولز :)
  16. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    یہ ایک مثال تھی :)
  17. قیصرانی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    نری غلط فہمی ہے کہ جون جیسے بھی کبھی سدھر سکتے ہیں :)
  18. قیصرانی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہممم۔۔۔ اگر شاعر بعد از مرگ نہ سدھرا تو پھر کب سدھرے گا :P
  19. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    سوچ لیجئے۔ کل کو ایسا بھی ممکن ہے کہ ایڈز جیسی کسی بیماری کے خلاف اشتہار میں "کسی" کی تصویر لگ جائے اور نیچے چندے کی اپیل بھی درج ہو سکتی ہے :)
Top