اچھا بنا ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ ویسے بھی سوئیاں اور پاستا کزن ہی ہیں نا؟ :)
ہمارے ہاں پاستا سے بہت مماثل ایک اور لفظ ہے جو اس کی "بہت ایڈوانسڈ" سٹیج کو ظاہر کرتا ہے :(
یہ ساری باتیں ہی میرے لئے ممکن نہیں ہیں کہ میں نہ تو فیس بک پر ہوں اور نہ ہی پاکستان میں۔ دوسرا کچھ برس قبل اپنی ویکسینشن بک دیکھ رہا تھا تو میری اپنی پولیو والی ویکسین مسنگ تھی :(
اب دوسروں کو کس منہ سے کہوں جبکہ خود اس پر عمل نہ کر سکا :(
سوئیاں کہ پاستا۔۔۔
کل پڑھ رہا تھا کہ پاستا کھانے سے خون میں شوگر اچانک بڑھتی ہے اور انسولین سپائیک بھی۔ اگر پاستا کو بنانے کے بعد ٹھنڈا کیا جائے تو یہ منفی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ ٹھنڈا کرنے کے بعد گرم کرنے سے یہ اثرات مزید کم ہو جاتے ہیں :)
اگر میں کسی دوسرے کو کسی کام کے لئے کہتا ہوں تو اسے ضرور بتاؤں گا کہ کام ہے کیا، کرنا کیسے ہے اور کیا کیا کرنا ہے۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ عثمان نے ایک بار کچھ لکھنے کو کہا تھا اور آپ کا جواب تھا کہ انگلیاں کی بورڈ پر پھسل جاتی ہیں۔ لکھا نہیں جا سکتا۔۔۔؟