معاف کیجئے گا برادر، خون پینا، بے کاری، عریانی، مے خواری، افلاس۔۔۔ اس کے باوجود یہی افراد لٹرلی پوری دنیا کو اپنی ٹھوکر کی نوک پر رکھے ہوئے ہیں۔ سوا ارب مسلمان وہ عضوِ معطل ہیں جن کا نہ ہونا شاید ان کے ہونے سے بہتر ہے۔ پھر بھی انہی "مسلمان سائنس دانوں" کی تسبیح، انہی "مسلمان حکمرانوں" کی حکمرانی...