نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جون ایلیا کب پتا یار کو ہم اپنے لکھا کرتے ہیں

    مجھے لگا کہ پُر مائیگی ہوگا :)
  2. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ فائل سائز پر منحصر ہے۔ اگر مطلوبہ فائل پیسوں کے بدلے رکھی گئی ہے تو مجبوری ہے۔ ورنہ ایک سے چار یا چھ تک فائلز اتار سکتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    جون ایلیا کب پتا یار کو ہم اپنے لکھا کرتے ہیں

    خوب۔ یہ مصرعہ دیکھ لیجئے گا
  4. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    سفر بخیر۔ خیر خیریت سے آگاہ کرتے رہیئے گا۔ جب سیٹ ہو جائیں تو بتائیے، تاکہ دیگر اراکین بھیجے جا سکیں :P
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی خطرہ ہی خطرہ :)
  6. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    زیادہ دور مت جائیے گا، ورنہ تیرنا سیکھنا پڑے گا :P
  7. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    آپ تو تہہ تک پہنچ گئے :)
  8. قیصرانی

    بےمثال لوگ

    اچھا لکھا لیکن آپ کی تحریروں میں سے اکثر پیراگراف کا تسلسل کٹ جاتا ہے۔ اس پر توجہ دیجئے :)
  9. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    کل کلاں اگر کوئی روایت پسند اسے ٹوپی پہنا گیا تو مسئلہ بڑھ جائے گا :)
  10. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    سکربڈ پر دونوں ہی طریقے چلتے ہیں۔ آپ کی مرضی دھن چڑھائیں کہ کچھ اور :)
  11. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کروم ٹی وی کاسٹ اسے سپورٹ کر رہا تھا تو سمجھا کہ شاید ان کا باہمی تعلق ہو۔ شکریہ :)
  12. قیصرانی

    کتب خانے اردو غزل

    سکربڈ پر جب کوئی فائل یا کتاب اپ لوڈ کریں تو وہ پھر ایک یا زیادہ کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ اسے چڑھاوا کہا ہے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی یہی حال ہے :)
  14. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    عین ممکن ہے کہ اصل تصویر سے کسی کو کاٹ کر الگ کر دیا جائے تو باقی ماندہ تصویر زخمی کہلائے؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  16. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    بشکریہ معانی غیر ابعادی تَصویری خاکہ۔ کِسی شخص کی خطی تصویر۔ کالے کاغذ پر سے کاٹ کر کسی سفید چیز پر چسپاں کی گئی تصویر۔ ایک زخمی تصویر یا خاکہ
  17. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    شکریہ :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جناب۔ کیسے ہیں؟ :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل :)
Top