نتائج تلاش

  1. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    فرنٹ سیٹ پہ بیٹھنا اور خود ڈرائیونگ نہ کر رہے ہونا تو مزید حوصلے کا کام ہے۔ میں نے خود ہی ڈرائیونگ کی تھی۔ اترائی پہ جاتے ہوئے بریک گرم ہونے کی وجہ سے کام کرنا چھوڑ گئی تھی۔ اللہ نے کرم کیا جو بچت ہو گئی تھی۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: پراٹھا، نان، چنے کا سالن، پوری، حلوہ، چائے
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسد کھرل کو کاہے کو پیٹ لیا گیا ہے؟
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ایرانی ٹیم کے میچوں کی کمنٹری فارسی میں نشر کرنے کے لئے حسان بھائی سے گزارش کریں گے۔ امید ہے کہ خوب است، شد وغیرہ پڑھنے کو ملیں گے۔
  5. یاز

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    شنید ہے کہ چیف جسٹس نے ملزم کے بری ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں، لیموں پانی، پکوڑے، فروٹ چاٹ۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریحام خان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ مظہر کلیم کی وفات کے بعد بھی عمران سیریز جاری رہے گی۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر اسی طرح کی پیش بندی سے ہی پارٹی محفوظ ہونی ہے تو پھر نیازی صاحب کو بھی نکالنے کی گنجائش پیدا کی جائے، عارضی ہی سہی۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حمزہ علی عباسی کی جانب سے عامر لیاقت کو کاپی پیسٹ کیا جانا بعیدازقیاس نہ ہو گا۔۔۔ ورنہ ذوالفقار کھوسہ والا بیان بھی چلے گا۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    پھول توڑنا بھی تو منع ہوتا ہے۔
  11. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    شاید 70 ڈگری میں آ جائے۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    وہاں بھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے کیا؟
  13. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    دو بجے کے قریب نکلنا بھی مناسب ہے۔ ویسے عموماً رات کی ڈرائیونگ دن کی نسبت کافی آسان رہتی ہے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    اس کو چارے کی کیا ضرورت ہے؟
  15. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ناران تک رات کا سفر ٹھیک رہے گا، اگر ڈرائیور تجربہ کار ہو تو۔
  16. یاز

    افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

    افغانیوں کی پاکستانیت عروج پر۔
  17. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    عام رینج کتنے ایم ایم تک ہو گی؟ 140 یا اس سے زیادہ؟
  18. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    زبردست۔ مجھے لگتا ہے کہ یہی سڑک تھی۔
  19. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    روپل بیس کیمپ پہ نانگا پربت کے اتنے قریب سے زیارت ہوتی ہے کہ عام کیمرے کے تین عمودی فریمز میں پورا پہاڑ کیپچر ہو۔ ہم بادلوں کو چھوتی نانگا پربت کو دیکھ کر حیران ہو ہی رہے تھے کہ کتنی بلند ہے۔ ایسے میں ایک دوست نے توجہ دلائی کہ بادلوں سے اوپر بھی جھانکیں۔ اوپر دیکھا تو جتنی بادلوں سے نیچے تھی،...
Top