نتائج تلاش

  1. یاز

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    ادارے کو روزہ لگا ہوا ہے شاید۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    نالائقی اور نالائقوں کے جنگل میں۔
  3. یاز

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    اندازہ ہے کہ آئیوری کوسٹ، گھانا، ٹوگو وغیرہ میں بھی یہی وجوہات موجود ہوں گی، تاہم وہاں حقیقی ٹیلنٹ بہت بہتر ہے۔ مزید روشنی عبداللہ محمد صاحب ڈال سکتے ہیں۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    مہدی حسن اچھی غزلیں گایا کرتے تھے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    سہراب مودی کے پاس اگر سہراب سائیکل ہوتی تو ضرور رستم و سہراب پہ بھی فلم بناتے۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور خوب اخترشماری ہوتی ہے پھر۔
  7. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    جی جی وہی، سیٹھوسمندرام ٹائپ۔ شنید ہے کہ فضائی منظر کی حد تک تو کنکشن بنا ہوا ہی ہے۔
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر تو روشنی رہتی ہی کہاں ہے جناب۔
  9. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    فراری رفتار یعنی escape velocity سے زیادہ۔
  10. یاز

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    اسی ضمن میں ذیلی تحریر بھی پڑھنے کے قابل ہے۔ یہ ایک اور فورم کی ممبر نے تحریر کی تھی۔ نایاب باتیں: ایک حقیقت ایک خواب
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بقلاوہ ہمیں کافی سنا سنا محسوس ہوا۔ پھر یاد آیا کہ شاید ہم اس کو مکلاوا سے مکس کر رہے ہیں۔
  12. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اوہ اچھا۔ سری لنکا کو بھی کبھی کبھار اس نام سے بلایا جاتا رہا ہے۔ یہ الگ بحث ہے کہ پلِ آدم کی وجہ سے سری لنکا کو مکمل جزیرہ قرار دینا بھی چاہئے یا نہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دری بچھانا تو تاریخ سے ثابت ہے، درری بچھانا تو نئے دور کی بات ہے شاید۔ سید عمران
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دوری تو اچھی چیز نہ ہے۔
  15. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کئی جزائر کی ملا کر ٹیم ہے۔ اینٹی گوا، گریناڈا، ڈومینکا، سینٹ کِٹِس وغیرہ
  16. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    اترنے والی گاڑیوں کو روک رکھا ہو گا، جس کو لاریب مرزا صاحبہ نے غالباً چڑھائی کے دوران دیکھا۔
  17. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    کبھی پہلے، کبھی دوسرے میں۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    فوجدار تو کوئی فوجی ہی ہو سکتا ہے شاید۔
  19. یاز

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    مواقع تو یقیناً وافر ہیں اور پہلے سے زیادہ آسان بھی ہیں، لیکن سوال یہی ہے کہ انوویشن ہو بھی رہی ہیں یا نہیں؟
Top