رئیل پلیئر تو انسٹال ہے ۔ رئیل پلئیر ہی مسیج دے رہا ہے کہ جس لین کو آپ پہنچنا چاہتے ہیں یا تو وہ غلط ہے یا آؤٹ ڈیٹڈ ہے۔۔ کبھی کہتا ہے سرور سے کنیکشن نہیں ہو پایا۔۔ شاید آپ کا انٹرنیٹ کنیکٹ نہیں ہے ۔۔۔
خیر۔۔۔۔۔ رہنے دیں۔۔ شاید اس لنک پر رش بڑھ گیا ہو
ڈوبتا تنکوں کا سہارا لینا چاہتا ہے ۔
لعنت ہوگی شہباز اور نواز پر بھی کہ وہ اس جرنیل سے ڈیل کریں جس کی وجہ سے وہ دیار غیر میں بیٹھے ہیں۔ جن کی وجہ سے وہ موت کے منہ سے بال بال بچے ہیں ۔اپنے وطن آکر اپنے والد کے آخری رسومات میں بھی شرکت نہ کر سکے
نظم خوب ہے ۔۔ بلکہ زبردست ہے۔۔ موجودہ حالات میں دل کو چھوتی ہے ۔۔
اللہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کو چند سر پھرے جرنیلوں سے نجات دلائے جن کی وجہ سے نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ میں اپنی ہی فوج کی بے عزتی پر خوش ہورہا ہوں ۔۔ میں نے اس فوج اور اس ملک کے لیے افغانیوں کے فورم پر بڑی بڑی لڑائیاں لڑی ہیں۔۔...
آپکی مدد اور دعاؤں سے بہت خوب نبیل بھائی ۔ مجھے ابھی ترمیم شدہ پشتو اوپن پیڈ کا انتظار ہے۔ اس کے بعد آپ کو مزید زحمت دینے کا ارادہ ہے لیکن پہلے آپ محفل کے جھمیلوں سے فارغ ہوجائیں۔