نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    جی نبیل بھائی جیسا آپ مناسب سمجھیں ۔ اگر علیحدہ زمرہ سیٹ کر دیا جائے تو ہمارے لیے فخر کی بات ہوگی کہ ایک اردو فورم پر پشتو کے لیے ایک علیحدہ زمرہ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ سب آپ کے بڑے پن کی علامات ہیں۔ تشہیر کی رائے بھی آپ نے خوب دی ہے۔ اس کے لیے بھی کچھ کرتے ہیں انشاءاللہ، اور ساجد کو ہم کہاں...
  2. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! میں نے خیر سے ساری فائلوں کا ترجمہ مکمل کر لیا ہے ۔ اب ساجد کا انتظار ہے کہ وہ گرافکس کا کچھ کریں تاکہ chmod فائنل کیا جاسکے
  3. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! میں نے chmod کو سرور پر دوبارہ انسٹال کیا ہے اور اب لاگ ان اور لاگ آؤٹ کا مسئلہ نہیں ہے۔ 1) کنٹرول پینل میں سرچ ریبلڈ کیا ہے لیکن سرچ کا ایرر بدستور برقرار ہے۔ 2) رجسٹریشن پیج پر پشتو انگلش سیلیکٹ کرنے کا ریڈیو بٹن نہیں ہے ایک چھوٹا سا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مسیج ٹیکسٹ باڈی...
  4. فرضی

    احناف ڈاٹ کام کو شیطان ڈاٹ نیٹ سے بدل دیا گیا!

    اسلامی لائبریری کی سائٹ www.ahnaf.com کو www.shaitaan.net پر ری دائریکٹ کر کے account suspended کا میسیج آرہا ہے ۔ مجھے تو کسی ہیکر کی کاروائی لگتی ہے ۔ کوئی بھائی ہے جو اس سائٹ کے منتظمین سے رابطہ رکھتے ہوں اور وہ صحیح صورت حال سے آگاہ کر سکیں۔ شکریہ
  5. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! نبیل بھائی میں نے پشتو سی ایچ موڈ پیکج کو آپکی ہدایات کے مطابق لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا ہے، چونکہ ابھی پشتو فائلوں کا ترجمہ ہونا باقی ہے اس لیے پیکج 3 زبانوں کا ملغوبہ ہے۔ پشتو، اردو اور انگلش بیک وقت دکھائی دے رہی ہیں۔ لیکن یہ مسئلہ تو بعد میں حل کر لیا جائے گا۔ انسٹالیشن تو...
  6. فرضی

    لال مسجد نماز جمعہ

    یہ لال رنگ بھی شاید بہت ڈھیٹ ہوگیا ہے بار بار سر ابھار رہا ہے
  7. فرضی

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے تیئس باشندوں کو اغواء کرنے والے طالبان پاکستانی ہیں اور ان کا تعلق پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی سے ہے۔ مکمل خبر یہاں ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس معاملے میں آئی ایس آئی ملوث ہو سکتی ہے؟ یا افغان حکومتی اہلکاروں کی کی...
  8. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    شکریہ نبیل بھائی آپکی ارسال کردہ ای میل مل چکی ہے۔ میں اسے تفصیل سے دیکھتا ہوں۔ آپ نے لکھا ہے کہ میں نے اسے پشتو کے لیے قابل استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کا مطلب ہے آپ نے پشتو اوپن پیڈ وغیرہ کی انٹیگرشن کر رکھی ہے؟ او ر ہم اس لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کر سکتے ہیں؟ ساجد نے گرافک کی حامی بھر لی ہےاور...
  9. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی نبیل بھائی آپ کو دیکھ دیکھ کر میں بھی کوڈز وغیرہ کے ساتھ کچھ کچھ قسمت آزمائی کرنے لگا ہوں۔ زیادہ تر تو کام مزید بگڑ جاتا ہے لیکن خوش قسمتی اس بار بٹن کی رو بھی ٹھیک کام کرنے لگی ہے ;)میں نے اس بابت آپکو میل کر دی تھی ۔ میں آپکو مکمل پیکیج بھیج دیتا ہوں کیوں کہ میں نے کچھ tpl فائلوں میں بھی...
  10. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی آپکی اپڈیٹڈ پشتو اوپن پیڈ کی فائل مجھے مل چکی ہے اور اس میں ماشاءاللہ تمام مسئلے حل ہوگئے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آخرکار پشتو پی ایچ پی بی بی کا پیکیج تیار ہوگیا ہے اور ہم اسے پبلک کر سکتے ہیں۔ میں ایک بار اپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کافی وقت پشتو...
  11. فرضی

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    بہت شکریہ باسم بھائی
  12. فرضی

    بشیرا ان ٹربل

    ہا ہا ہا ہا ۔۔ بہت خوب ۔۔ زبردست
  13. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    یعنی آپ نے اسان کام سے مشکل کام پر ڈال دیا ۔۔ انٹیگریشن ہوپائے گی ہم سے؟ ویسے ساجد اقبال بھی سیاست میں کافی سیانا ہوگیا ہے ۔ انٹیگریشن اس سے کروا لیں گے;) اور نبیل بھائی آپ تم چھوڑ کے۔ چھوٹو۔ موٹو، بھی کہہ سکتے ہیں بہت شکریہ
  14. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! میرا ارادہ ہے کہ اپنی پشتو محفل پر گزشتہ اردو محفل کی طرح سی ایچ موڈ استعمال کروں۔اس سلسلے میں جناب نبیل صاحب سے ایک دو بار بات بھی ہوئی تھی اور انہوں نے اس کی تیاری کے سلسلے میں مدد کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ چونکہ محفل وی بورڈ پر منتقلی کی وجہ سے نبیل بھائی کافی مصروف ہیں ۔...
  15. فرضی

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    معذرت چاہتا ہوں فاروق بھائی میں نے آپکے پیغام کو غور سے نہیں پڑھا اور غلط مطلب لے بیٹھا ۔ لال مسجد کے سانحے نے کچھ ایسے ہیجانی صورت میں مبتلا کر دیا ہے کی بعض اوقات ٹھیک بات بھی غلط لگنے لگتی ہے۔ آپ سے بے حد شرمندہ ہوں
  16. فرضی

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    باسم چلتا تو ہے ۔ اسے انسٹال کر کے پروگرام میں جاکر کھولیں تو تو 2 چھوٹی چھوٹی ونڈوش نمودار ہونگی ۔ اب ورڈ وغیرہ کھول کر اس کے 5 فونٹس میں کوئی بھی منتخب کر لیں جیسے ۔wm_Nastaliq وغیر، اور لفظ لکھ کر اسے اپنی مرضی کے مطابق Alt+Arrow کے ساتھ جابجائی کر سکتے ہیں یا Alt+Space Bar کے ساتھ تطویل...
  17. فرضی

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    میرے خیال میں تو شاکر والے ورشن کی ضرورت نہیں کیوں کہ میرے سسٹم پر وہ انسٹال نہیں تھا ۔۔ لیکن یہ انسٹال بھی ہو گیا اور کام بھی ٹھیک کرتا نظر آرہا ہے۔ شاید 42 م ب والے کی کچھ اور خوبیاں ہوں ۔ یہ تو شاکر صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔
  18. فرضی

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    سائز کی وجہ سے تو میں بھی دھوکا کھا گیا ۔ لیکن یہ ہو بہو پرانے والے جیسے کام کر رہا ہے ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی انسٹالیشن نہایت ہی سادہ ہے۔ پہلے والی کے لیے تو پتہ نہیں کون کون سی مجازی ڈرائیو بنانی پڑتی تھی ۔کمپیوٹر رسٹارٹ کرنا پڑتا تھا تب جا کہ کہیں انسٹال ہوتا تھا
  19. فرضی

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    فاروق آپ کے خیال میں وہ کوئی اپنی طرف سے گھڑی شدہ شریعت نافذ کرنا چاہتے تھے؟ بڑا افسوس ہوتا ہے اس طرح کے بے تکے سوال دیکھ کر ۔۔
Top