ٹھیک ہے بھائی لیکن میری نظر سے تو اتنے رنگین قسم کے کپڑے پہننے والا نہ ہی کوئی پٹھان گزرا ہے اور نہ ہی کوئی مولوی صاحب ۔۔۔۔ اشتہار کے اوپر سنسکرت رسم الخط بھی ہے نہ ہی تو پٹھان سنسکرت میں لکھتے ہیں اور نہ ہی مولوی صاحبان۔۔۔ لیکن بات آپ کی ہی ٹھیک ہوگی ۔۔
اگر کہیں تو میں اپنی گزشتہ پوسٹس ڈیلیٹ...