آپ اسی لئے تو لکی نکلیں کہ دوستی ہوگئی ۔ ورنہ سچ بتاؤں میں فیمیل سے بھی بات کرنے سے بچتی ہوں کیونکہ اکثر فیمیل بھی آتیں ہیں اپنے نام ،خواتین کے نام رکھکے۔ مگر ہوتے میل ہی ہیں ایسے کئی واقعات بھی ہوتے ہیں ۔۔اسلئے میں نا میل، نا فیمیل :chatterbox: ۔۔ مگر جن سے بن جائے وہی بہت ہیں گپشپ کو ۔۔کافی...