تعبیر ،،، کبھی کچھ وقت اس پروگرام میں ایررر آجاتا ہے ، کچھ پرابلم چل رہے ہیں ، فرزانہ مجھے بتا رہی تھیں کہ کجھ پرابلم ہیں ۔۔ جسکی وجہ سے کبھی لگتا ہے تو کسی وقت ، کسی دن بدھ کو نہیں لگ پاتا لائیو ۔۔ اسی لئے آپ سے بھی اسُ دن نہیں لگا ہوگا کہ کچھ خرابی چل رہی ہوگی :battingeyelashes: