پھر مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہابیت یا کسی اور فرقے کا ذکر نہ چھیڑیں اور چھیڑنا ہی ہے تو زبان کا خیال کریں ۔۔ ورنہ ایک دوسرے کے گندے ایجنڈے پیش کرنے کی دوڑ لگ گئی تو ہم سب ایک دوسرے کی طرف پیٹھیں کیے ہوئے ہونگے ۔۔۔۔
کیا ہو اگر میں تبلیغی جماعت کے اکابرین کی "کُشتیاں" بیان کروں یا اہلسنت کی...