تنگ تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔۔ بس ویسے ہی ایک جیسا کام کر کرکے اور ایک جیسی شکل دیکھ دیکھ کر بندہ بوریت کا شکار ہو جاتا ہے ، باس نہ ہونے کا مطلب تبدیلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
خالہ ، عارف نے عمومی بات کی ہے مسلمانوں کی کہ ہم ان موقعوں پر نمازیں پڑھتے ہیں ، جیسے رمضان وغیرہ۔۔ پرچار بولے تو پھیلانا ، مشتہر کرنا ، بیان کرنا غیرہ وغیرہ صحیح درست مطلب تو مجھے بھی نہیں پتا جملے میں استمعال کر سکتا ہوں ۔۔
وسلام
پھر میں باز آیا ایسی پارٹی سے ۔۔
چلیں مچھلی رکھ لیں ، بکرا ، گوشت ضروری ہے ، اس کے بغیر بھلا کیا پارٹی ہوئی ۔۔ چھوٹی کی خیر ہے ، ان کے چھوٹے سے پیٹ لیے تو سلاد بھی کافی ہو گا ،،، اصل مسئلہ تو ہمارے کنوئیں کا ہے ۔۔۔
وسلام
قربانی ایسے ہی موقعوں پر تو دی جاتی ہے ۔۔ ویسے یہ کوئی ہندوستان کی پولیس تھوڑی ہے ، یہاں بھی خودکار اسلحہ کی فراوانی ہے ۔۔ بہانوں سے کام نہیں چلے گا ، میدان میں اتریں ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام