نتائج تلاش

  1. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    اس بھاگ دوڑ کا کوئی ثبوت ؟ اور یہ فرقہ اور دوسرے مکتبہ فکر ، اس کی وضاحت بھی کر دیں ، نیز اگر مشہور فرقوں و مکتبہ فکر کی فہرست فراہم کر دیں تو مزید نوازش ہو گی :)۔۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    اوپر دی گئی کتابوں یا مصنفین کے بارے میں ، میں نے تو کچھ نہیں کہا ، پھر آپ کو یہ ضرورت کیوں پیش آئی ؟ وسلام
  3. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ابو المنافقین ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    اچھا ہوا پہلے گزر گئے اس مرحلے سے ، ورنہ ٹینشن ہی رہتی (ویسے آئے ساٹھ فیصد سے زیادہ تھے) وسلام
  5. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    مجھے تو ایک لوہار اور سو سنار والا معاملہ لگتا ہے ۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    بالکل بالکل ، کڑواہٹ میں بھی ایک جیسے ! عادی مجرموں کی گواہی بھی حاضر ہے وسلام
  7. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    پنجاب حکومت اور پنجاب گورنر کے متضاد بیانات، کیا یہ دونوں الگ الگ ہیں ؟ بعد از گورنر راج ۔۔۔ ظہور ! لاہور کیا تو کراچی کیا ؟ سارا ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے اگر نہیں ہے تو میری اور آپکی ، مگر جانے ہمیں کب یہ سمجھ آئے گی ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    درست ، پاکستان میرا وطن ہے ، اور اس کی سلامتی سے زیادہ مجھے کوئی اور شئے عزیز نہیں ، نہ نام نہاد شریعت نہ کوئی اور ! اب اسے کوئی طعنہ زنی سمجھے یا کچھ اور یہ طے ہے کہ ہم نے جن جن ملکوں کے لیے اپنے حالات نہ سدھرنے دئیے انھوں نے ہمیں یونہی ہمیشہ لعنت ملامت کیا چاہے وہ افغانستان ہو یا فلسطین...
  9. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    ہاہاہاہا ! وسلام
  10. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    چلیے رہنے دیتے ہیں مگر افغان کی آہوں کے سدباب کی کوششوں میں ہی میرے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے جو بجھنے کا نام نہیں لیتی ۔۔ پاکستان کو تسلیم نہ کرنے سے لے کر آج تک کے کرزئی میں (سوائے طالبان کے چند ماہ) کوئی ایسا قصہ ہی بیان کرتے جاتے کہ مجھے اپنے جلتے ہوئے پاکستان سے زیادہ افغان آہوں کی فکر...
  11. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    حب الوطنی و غیرت اور اور غداری و بے غیرتی کا پتہ ایسے ہی موقعوں سے چلتا ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    نیم اور دھریک دونوں پہ "ترکیہنوں" لگتے ہیں مگر دھریک کے گول اور نیم کے بیضوی شکل کے ہوتے ہیں ، نیم کے قدرے نرم اور دھریک کے قدرے سخت مگر خصلت میں دونوں ایک جیسے ہی ہیں وسلام
  13. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    وہ بھی اگلیں گے ، پھر صدر و "شیریں" بھی ہیں ، اور یقینا اگلنا انھوں نے زہر ہی ہے کہ سانپوں سے اور توقع بھی کیا رکھی جا سکتی ہے ، اور ایک جھومتا جھامتا "شریف" بیان بھی آئے گا ۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    مجھے شکایت یہ نہیں کہ ہم نے تکلیفیں کیوں اٹھائیں ، شکایت صرف اس قدر ہے کہ گالیاں بھی صرف ہم نے کھائیں ۔۔۔ اور دل پر چوٹ لگے تو آہ تو نکلتی ہے نا ! یا اسے بھی نہ نکالیں ؟ وسلام
  15. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    ان ائیر بیسوں کا کارن بھی آپ جانتے ہی ہونگے ۔۔ اور یہ معاملہ تو محض آٹھ سالہ ہے ، ان آٹھ سالوں سے پہلے دو عشرے بھی گزرے ہیں ۔۔۔ ذرا 47 سے شروع ہو جائیے اور اب تک ، کتنے سکھ ملے ہیں اور کتنے دکھ مشرقی سرحد سے اور مغربی سرحد سے ، یقینا ساٹھ سالہ تاریخ کچھ تو انصاف کرے گی ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    فتنہ انکار قران پر کچھ کتابیں ۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    کرکٹ تو جائے بھاڑ میں ، ان پانچ خاندانوں کا کیا ہو گا جو ہماری نااہلیوں و عیاشیوں کی بھینٹ چڑھ گئے۔۔
  19. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    (خوش آمدید!) خود پر کیوں ؟ ابھی ہم 18 کروڑ ہیں ۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے گا ! چلو سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ ہمیں بس یہی کرنا آتا ہے ۔۔۔ گورنر پنجاب کو تو الہام بھی ہو گیا کہ یہ وہی عناصر ہیں جو بمبئی حملوں میں ملوث تھے ۔۔ بزدل چوہے اوپر سے نیچے تک سب کے سب ! وسلام
Top