نتائج تلاش

  1. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آپ یہاں سے جا سکتی ہیں وسلام
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    زوروں کی بھوک لگی ہے ، 30 منٹ بعد آلو گوشت و "تمیز" کی خیر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    میں تو کہتا ہوں ، شریک محفل ہونے کی کوشش اور ہونا تو ایک طرف ، تانک جھانک پر بھی پابندی لگا دیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    ان کی بےشرمی و بے غیرتی کا یہ عالم ہے کہ آپ لاکھ کپڑے پہنائیں ، پھر بھی برہنہ ہی نظر آئیں گے ۔۔۔ ایک انقلاب کی ضرورت ہے مگر ایک سوچ بھی تو نہیں کہ انقلاب ممکن ہو ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یقیننا نہیں کیونکہ "وسلام" عربی ہے ۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ڈرائیور ڈیوٹی کی اردو کیا ہو گی ؟ ؟ وسلام
  7. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    :raisedeyebrow:
  8. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    ناظم خاص حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ! خواتین کا داخلہ ممنوع ہے ! وسلام
  9. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آپ دونوں(جیہ و زینب) کی "سادگی" پہ قربان ہونے کو جی چاہتا ہے ، مگر مجھے حرام ہونے کی خواہش ہرگز نہیں ! وسلام
  10. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    سارا گناہ عوام کا ! پھر تو سب کو مل کر اجتماعی خود کشی کر لینی چاہیے ۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    صحافت میں مفاہمت

    شہزادے جہاں یہ موصوف کھڑے ہیں وہاں ایک کیمرا مین اور میزبان کی موجودگی میں تیسرے بندے کا گزرنا ، خصوصا خواتین کا گزرنا قدرے مشکل ہو جاتا ہے ۔۔ اور لوگ کیمرے تو آنا نہیں چاہ رہے تھے مگر موصوف میزبان کی بدحواسی کسی اور بات کی ہی نشاندہی کر رہی تھی ۔۔ سفارشی ہوں گے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    خیر میں تو ویسے بھی ہمت علی کے مراسلوں کو سنجیدگی سے نہیں لیتا کیونکہ اکثر مراسلے سنجیدہ ہوتے ہی نہیں ۔۔ جیسے کہ یہ تھا کہ مسئلہ شریف برادران کی نا اہلی کا اور مزید صوبے پنجاب کے ، حالانکہ شریف بردران نہ تو پنجابی ہیں نہ پنجاب کی مٹی سے ان کا کوئی خونی رشتہ ، بلکہ جن کا اس دھرتی سے اصل رشتہ ہے...
  13. طالوت

    صحافت میں مفاہمت

    چیتے یو ٹیوب انھی شوخیوں کے لیے تو ہے ! میں تو اس بندے کے طرز تخاطب ، میزبانی کی چرب زبانی ، اور فرض شناسی پر حیران ہوں ، رپورٹ جائے بھاڑ میں ان کا تھوبڑا اور چلتی گاڑی ضرور دکھائی دے ؟ گاڑی نکل جائے گی ! وسلام
  14. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کاروبار میں کوئی رشتے داری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں میں بھائی ہوں مگر پیارا ہرگز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملائکہ کی باری بھی آئے گی ذرا امتحانات سے فارغ ہو لیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    رشوت ؟ بی بی مزدوری مانگ رہا ہوں ، بالکل جائز ، ، محنت کروں گا ، سوچوں گا ، اردو کے موزوں ترین الفاظ کا چناؤ کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔ زینب کی طبعیت بھی ٹھیک نہیں ، اسلیے تو فکر ہو رہی ہے کہ اگر آپ دونوں ہی کا ایک جیسا حال ہو گیا تو میں کس کے ساتھ نوک جھونک کروں گا ؟ وسلام
  16. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ترجمے کے لیے 100 میرے اکاؤنٹ میں منتقل کریں۔۔۔ صحت کی کیوں نہ فکر کروں ؟ اگر خراب ہو گئی تو تنگ کس کو کروں گا؟ وسلام
  17. طالوت

    صحافت میں مفاہمت

    ہاہا ہا ! میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ جان چھڑائی ہے ۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    اس کا کیا مطلب ہوا بھلا ؟‌ ؟ لفظوں سے نہ کھیلیں بی بی آپ نے مجھے "بزرگی" عطا کی ہے میں نے ہرگز نہیں چاہا ۔۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    صحافت میں مفاہمت

    گویا جان چھڑائی ہے ! وسلام
  20. طالوت

    آج کا شعر - 3

    جو سینہ سپر نہیں طاغوت کے آگے وہ بھی کیا انسان ہوا کرتے ہیں ؟ (کل "الہام" ہوا تھا سوچا پھر سے یہی پیش کر دوں) وسلام
Top