نتائج تلاش

  1. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    موبائل عدالت ہے بھئی ، کسی شہادت کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    لعنت ہو ! حکومت و ہر اس کردار پر جو اس ملک کے ٹھیکدار بنے بیٹھے ہیں ۔۔ یقینا یہ پاکستان کے باقی ماندہ "امیج" کو مزید "ڈیمیج" کرنے کی سازش ہے ، مگر "طیاروں کی غلطی" جیسی غلطی اسے بھی تسلیم کیا جائے گا ۔۔۔۔۔ کرکٹ کے "فینز" کو اب کرکٹ شاید کوڑا کرکٹ میں بھی نہ ملے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    اس بات پر تو آپ کا غصہ اور افسوس دونوں بنتا ہے ، مگر سچ یہی ہے ، کہ افغانوں کے لیے جس قدر ہم نے تکلیفیں اٹھائیں ہیں اس کے جواب میں ہمیں گالیاں ہی ملی ہیں ، اور یہ عمومی صورتحال ہے اسے ذاتی خیال مت کریں ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    تو اس قدر غصے میں آنے کیا ضرورت ہے ؟ وسلام
  5. طالوت

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    مجھ ناچیز کی عقل یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ اس قبر پر حکمرانی کے لیے ہونے والی قتل و غارت گری کے ذکر میں مذہبی بحث کا کیا تعلق ؟ اگر یہاں اس خونی واردات کا ذکر کرنا مذہبی بحث کا آغاز ہے تو طالبان یا ظالمان پر آپ حضرات جو دلائل کے انبار لگاتے ہیں اس کے بارے میں بھی کچھ عرض کریں وہ کس کھاتے میں ڈالا...
  6. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    لیں ، لگتا ہے بھتیجی کے لیے بھی کچھ کرنا پڑے گا ، اپنی تھکاوٹ کو محفل پر ڈال رہی ہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    حکمرانوں جرنیلوں کی بات تو درست مگر آج تک کسی نے کسی کا رخ اس طرف موڑا ، مجھے نہیں یاد پڑتا۔۔ وسلام
  8. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    ظاہر ہے یہاں سب کہ ایک جیسے ہونے کی بات تو نہیں ہو رہی ۔۔ عمومی صورتحال پر بات کی جا رہی ہے۔۔ یہاں پر کون افغانی ہے ؟ وسلام
  9. طالوت

    دلچسپ درخواستیں‌

    یہ کس کے دل کی باتیں ہو رہی ہیں :chatterbox::chatterbox: وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    پہلے آپ بتائیں آپ کو محفل کی فضا کیسی لگ رہی ہے ؟ وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    کان ہی کیوں ؟ کیوں نا اوپری ساری کی ساری منزل کی "میجر اوور ہالنگ" کر لی جائے ؟ وسلام
  12. طالوت

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    مگر یہ مذہبی بحث تو ہرگز نہیں ، میں نے تو اس قتل و غارت گری کو موضوع بنایا ہے جو یہاں ہوتی رہتی ہے اور یہ بالکل سچی بات ہے ، اس سے انکار تو ممکن نہیں ۔۔ رہی بات "گھسیڑنے" کی تو اس سے پہلے اس قدر بحث و مباحثہ کیا ہے کہ کبھی کبھی "غلطی" ہو ہی جاتی ہے ، تاہم پھر بھی میرا انداز خاصا مفاہمتی ہوتا ہے...
  13. طالوت

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    سعودی کا کیا ذکر یہاں :rolleyes: آپ تو غصہ فرمانے لگے ، ذرا سا سچ ہی تو بیان کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ خیر تصویروں کا زمرہ ہے ، اسلیے میری طرف سے "بس" ;) وسلام
  14. طالوت

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    متنازعہ تو نہیں بنا رہا ذرا حقائق بیان کر رہا ہوں ۔۔ اور یہ "ہر پوسٹ" کا الزام نہیں :( ؟ وسلام
  15. طالوت

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    اچھی پوسٹ ہے ، اس مقام فتنہ (شیعہ و سنی کا مزاروں میں جھگڑوں میں سب سے بڑا جھگڑا اسی پر ہے جس کے سلسلے میں کچھ عرصہ قبل یہاں کا گدی نشین قتل بھی ہو گیا تھا) کا دورہ کرنے کا ارادہ تھا ، اب ضرورت نہیں رہی ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    میں نے اسقدر مستقل مزاج بندہ نہیں دیکھا ، اگرچہ اس معاملے میں استقلال کی ضرورت نہیں ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کہیں تو دو چار بھجوا دوں ، کالے والے :raisedeyebrow: وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کیا زین ابو کا چشمہ پہن کر لکھتے ہیں ؟ وسلام
  19. طالوت

    انقلاب یا عذاب

    جو بھی سمجھیں ، مجھے سانپ کا سر کچلنے پر تو ہرگز اعتراض نہیں ، مگر اس کی دم پر پاؤں رکھنا بےوقوفی سمجھتا ہوں ۔۔ اور کسی اشتعال انگیز و متعصب بات کے جواب میں ویسی ہی بات کرنا دم پر پاؤں رکھنے جیسا ہی ہے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    قہقے نکل رہے ہیں ، ہممم بچت ، کہ میں سامنے نہیں ورنہ آنسو نکلتے :notlistening: وسلام
Top