میری رائے میں کوئی فرد اپنی جان لینے کا حق نہیں رکھتا۔ جان کی حرمت یکساں ہے۔ چاہے اپنی ہو یا کسی دوسرے کی۔
شائد ایک استثنا جس میں مریض اس حالت کو پہنچ جائے کہ کوئی شعور برقرار نہ رہے۔ اور اس کا جسم تمام معاملات میں مشین کا محتاج ہو تو وہاں ڈاکٹر کے فیصلے پر مشین ہٹائی جا سکتی ہے کہ مریض کی طبعی...