نتائج تلاش

  1. عثمان

    پٹاخہ عورتیں

    انتہائی بھونڈی اور ناشائستہ تحریر ہے۔ آپ کو اپنی حس مزاح کافی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
  2. عثمان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    کسی کی ناراضی کو چھوڑیے۔۔ آپ لکھیے جو لکھنا ہے۔ اگر ناراضی کی پرواہ ہو تو تنقید میں انصاف نہیں ہوسکتا۔ :)
  3. عثمان

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    بے شک اللہ کے سہارے زندگی میں امید ہے۔ اور رسول اللہ کی وجہ سے زندگی میں وہ عنصر جو ہمیں شناخت کا ایک پہلو مہیا کرتا ہے۔
  4. عثمان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    وہی تو کہہ رہا ہوں۔ سب کی تعریف ہے۔ پھر معذرت کی تو ضرورت ہی نہیں۔ ویسے اگر کسی کی شخصیت کے بارے میں تنقیدی جائزہ بھی ہو تب بھی میرے خیال میں معذرت کی ضرورت نہیں۔ :)
  5. عثمان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہائیں تو کیا یہ معذرت ان الفاظ کے بارے میں تھے جو لکھے ہی نہیں گئے۔ :)
  6. عثمان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    پیشگی معذرت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہیلی فیکس کا کبھی چانس بن سکتا ہے ؟ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا آپ تین دن قیام کریں گے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب! میں ان دنوں ٹورانٹو ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔ :)
  10. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    کنیڈئین نیوی سے ملتا جلتا ہی ہے۔ مثلا کانوں اور کالر کو نہ چھو رہے ہوں۔ اگرچہ عملی طور پر یونٹ ایس ایس او فلیٹ سٹینڈرڈز پر مزید حد لگا سکتے ہیں۔
  11. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    Native American کے سٹیٹس کے حامل لوگوں کو استثنا ہوگی۔ کیا آپ پورے وثوق سے کہہ رہے ہیں۔ ورنہ میرا نہیں خیال کہ اتنے لمبے بال کی اجازت ہوسکتی ہے۔ نیٹو ممالک کی ملٹری کے بیشتر معیار ملتے جلتے ہیں۔ نیز امیریکن سیلرز کے ساتھ میرا ملنا جلنا رہا ہے۔
  12. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    ہاں بال ایک خاص حد سے بڑھانے کی اجازت نہیں۔ بال کانوں کو نہ چھو رہے ہوں۔ البتہ قدیم باشندوں کے سٹیٹس کے حامل لوگوں کو کچھ استثنا حاصل ہے۔
  13. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    مجھے جاب پر اکثر اوقات ٹوپی پہننا پڑتی ہے۔ سر پر بال ہوں تو گرمی اور خارش محسوس ہوتی ہے۔ منڈھے سر سے سہولت رہتی ہے۔ :) پھر مجھے کام کے دوران تیل اور ایندھن سے واسطہ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ جب میں کئی دن جہاز رانی پر ہوتا ہوں تو صفائی ستھرائی کا معیار گھر جیسا ملنا مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے سر مونڈھے...
  14. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    سرجری کے ذریعے بال لگوانے کا جنوں میں نے برصغیر ہی میں دیکھا سنا ہے۔ شمالی امریکہ میں بہت ہی کم تعداد ہوگی جو اس کی شوقین ہوگی۔ اس کی وجہ وقت کا بچانا نہیں بلکہ سر مونڈھنا یہاں ایک اسٹائل سمجھتا جاتا ہے اور مردانہ وجاہت میں شمار ہوتا ہے۔
  15. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    کس طرح کے اسٹائل سے کون خوبصورت لگتا ہے یہ مختلف معاشروں اور افراد میں بہت مختلف ہے۔ یقینا جہاں آپ مقیم ہیں اور جن لوگوں میں آپ کا اٹھنا بیٹھنا ہے وہ یہی تصور کرتے ہونگے۔ عجیب احمقانہ تاویل ہے۔
  16. عثمان

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    درست۔ لیکن میں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ شمالی علاقوں کی تصاویر میں خوبصورتی اپنی جگہ لیکن یہ اٹھارہ کروڑ افراد پر مشتمل ملک کی تاریخ ، تہذیب اور تنوع کی پوری طرح نمائندگی نہیں کرتیں۔
  17. عثمان

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    خوبصورت تصاویر ہیں۔ لیکن تعجب ہوا کہ تمام تصاویر شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں کی ہیں۔
  18. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    جبکہ شیونگ کریم اور سیفٹی ریزر کا خوب استعمال رہتا ہے۔ سر مونڈھنا میرا اسٹائل ہے۔ کام کے حوالے سے بھی مجھے بہت سہولت رہتی ہے۔ :)
  19. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    اس میں عجیب یا مضحکہ خیزی والی بھلا کیا بات ہے ؟
Top