نتائج تلاش

  1. عثمان

    نارویجن زبان سیکھیں!

    کتنا عرصہ لگا آپ کو نارویجن سیکھنے میں ؟
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب! کانفرنس کا مقام کیا ہے؟ یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے فیلڈز انسٹی ٹیوٹ یا بی اے سنٹر ؟ :)
  3. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    میں ڈاکٹر مبارک علی کا مقلد نہیں۔ تقلید آپ کا خاصہ ہے۔ اگر اعتقاد کے دائرے سے باہر آپ سادے سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں تو فریقین کو لتاڑنا کیا معنی؟ اپنی بات اپنے الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کیجیے۔
  4. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    تحریر میں موجود بھانت بھانت کے دلائل اور صاحب مراسلہ کی کل گفتگو پڑھ لیں تو آپ کو ان اعتراضات کی نوبت نہ آئے۔ جو شخص اپنی تحریر میں کسی نکتہ کا دفاع تو الگ وضاحت بھی نہ کر سکے تو اسے یہ نکات محض طوالت کی غرض سے گفتگو میں شامل نہیں کرنے چاہییں۔ صاحب مراسلہ کا موقف ہے کہ انگریزی لباس پہننا یا...
  5. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    آپ مختلف عنوانات کے نیچے کم و بیش یہی متن معمولی تبدیلی کے ساتھ دوبارہ شائع کر کے کئی مضامین بنا سکتے ہیں۔ مثلا یہی کہ عالمگیریت نت نئے تہوار کے علاوہ آپ کے من پسند لباس میں بھی ناپسندیدہ تبدیلی لا رہی ہے۔۔ وغیرہ۔
  6. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    مغرب میں ایک شخص اسلام قبول کر لیتا ہے۔ آپ کے اعتقاد کی رو سے اسے پینٹ شرٹ پر مبنی مقامی غیر اسلامی لباس بدل کر کونسے اسلامی لباس کا انتخاب کرنا چاہیے؟ پاکستان میں رائج شلوار قمیض اور واسکٹ یا کچھ اور ؟
  7. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    امریکی عدالت عظمیٰ میں نئے جج کے تقرر کے لیے جن ممکنہ امیدواروں کا نام گردش کر رہا ہے اس میں بھارتی نژاد امریکی شہری جج سری سرینیواسن بھی شامل ہے۔ یہ ایک بار پھر یاد دلاتا ہے کہ امریکی معاشرے میں یہودیوں کے بعد بھارتی نژاد امریکی بہت کامیاب اور well integrated کمیونٹی ہے۔
  8. عثمان

    اردو کی موت(خدا نخواستہ)

    ح کی آواز بھی حلق سے ہی نکالی جاتی ہے۔ اوپر والا تبصرہ "پرُ مزاح" کیوں ہے ؟
  9. عثمان

    اردو کی موت(خدا نخواستہ)

    میرے خیال میں تو عربی اور اردو کے ق کا تلفظ ایک سا ہی ہے۔
  10. عثمان

    اردو کی موت(خدا نخواستہ)

    جی ہاں۔ق کی آواز حلق سے نکالی جاتی ہے۔
  11. عثمان

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    ویلنٹائن ڈے پر جتنی تاریخ ، وجوہات اور اعتراضات سے پاکستانی واقف ہوچکے ہیں اس کی نسبت باقی دنیا تو کم ہی واقف ہوگی۔۔ کہ باقی دنیا منانے میں مصروف ہے منوانے میں نہیں۔
  12. عثمان

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    یہ تو ہو گیا شاہ صاحب پر مضمون۔ آپ کا تعارف کہاں ہے؟
  13. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    عالمگیریت ایک نعمت ہے۔ آپ کے لیے یہ خوف کا باعث ہے کہ آپ نے اپنے ورثہ کو جن چند باتوں تک محدود کر رکھا ہے آپ کو اپنے تئیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہے۔
  14. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    امریکہ کا کوئی مذہبی اور تاریخی ورثہ نہیں ؟؟ ان فقروں میں عصبیت اور لاعلمی عروج پر ہے۔
  15. عثمان

    ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

    دنیا بھر میں یہ تہوار اب کسی خاص مذہب یا ثقافت کی بجائے عالمگیریت (Globalization) سے نسبت رکھتے ہیں۔
  16. عثمان

    ایک صدی بعد آئن اسٹائن کا کشش ثقل سے متعلق نظریہ درست ثابت ہوگیا!

    سائنس میں دلچسپی اور فطرت میں تجسس رکھنے والے ہر فرد کو یہ کامیابی مبارک ہو! :)
Top